• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, مئی ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں میں طلبہ اور والدین کا احتجاج، جامعہ سراج العلوم دوبارہ کھولنے کا مطالبہ

شوپیاں میں طلبہ اور والدین کا احتجاج، جامعہ سراج العلوم دوبارہ کھولنے کا مطالبہ

by امت ڈیسک
07/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں، 7 مئی: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بدھ کے روز سینکڑوں طلبہ اور والدین نے جامعہ سراج العلوم کو دوبارہ کھولنے کے مطالبے کو لے کر پرامن احتجاج کیا۔

مظاہرین نے ڈپٹی کمشنر دفتر کے باہر دھرنا دیا اور ہاتھوں میں “ہمارا مستقبل بچاؤ” کے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ احتجاج میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے وہ طلبہ شریک تھے جو اس ادارے میں زیر تعلیم ہیں۔

ایک گیارہویں جماعت کے طالب علم نے کہا،”ہم اپنے اسکول کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ہم امن پر یقین رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ہماری تعلیم جاری رہے۔“

واضح رہے کہ 24 اپریل کو جامعہ سراج العلوم کو غیر قانونی ادارہ قرار دیتے ہوئے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون (یو اے پی اے) کے تحت پابندی عائد کی گئی تھی۔ یہ کارروائی سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شوپیاں کی جانب سے تیار کردہ ڈوزیئر کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی۔ بعد ازاں ضلعی انتظامیہ نے ادارے کے احاطے میں غیر مجاز افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر سے متعلق معاملات پر نیشنل کانفرنس کو کانگریس کو اعتماد میں لینا چاہیے: غلام احمد میر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر سے متعلق معاملات پر نیشنل کانفرنس کو کانگریس کو اعتماد میں لینا چاہیے: غلام احمد میر

جموں و کشمیر سے متعلق معاملات پر نیشنل کانفرنس کو کانگریس کو اعتماد میں لینا چاہیے: غلام احمد میر

07/05/2026
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

قومی شاہراہ پر نامعلوم شخص مردہ پایا گیا، پولیس کو ہٹ اینڈ رن کا شبہ

07/05/2026
رامبن واقعہ: جنگل راج قائم نہیں ہونے دیں گے، عمر عبداللہ کا دوٹوک مؤقف

این سی کا کوئی بھی ایم ایل اے پارٹی نہیں چھوڑے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے افواہوں کو مسترد کر دیا

06/05/2026
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس پر قرآن کو سیاست میں لانے کا الزام

06/05/2026
دفعہ 370 پر مؤقف ناقابلِ گفت و شنید، اپوزیشن بقا کے لیے جھوٹ بول رہی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

دفعہ 370 پر مؤقف ناقابلِ گفت و شنید، اپوزیشن بقا کے لیے جھوٹ بول رہی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

06/05/2026
جموں و کشمیر میں نیم فوجی دستوں کی واپسی شروع، سیاحت اور سکیورٹی انتظامات مزید سخت

جموں و کشمیر میں نیم فوجی دستوں کی واپسی شروع، سیاحت اور سکیورٹی انتظامات مزید سخت

06/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »