• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں میں ہائی برڈ عسکریت پسند پستول سمیت گرفتار:پولیس

شوپیاں میں ہائی برڈ عسکریت پسند پستول سمیت گرفتار:پولیس

by امت ڈیسک
17/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں سکیورٹی فورسز نے ایک ہائی برڈ عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ گرفتار افراد کی شناخت پولیس نے بلال احمد شاہ ولد مراق شاہ ساکن ویسو قاصی گنڈ کے بطور کی ہے۔

پولیس کے ایک ترجمان کے مطابق پیر کی شام شوپیاں پولیس، فوج کی 34 آر آر، اور سی آر پی ایف کی 178 بٹالین نے مانیہال آلورہ اور ڈی کے پورہ شوپیاں کے دیہاتوں میں ایک مشترکہ ناکا اور گشت لگایا۔ ناکے پر تلاشی کے دوران ایک شخص کی مشکوک نقل و حرکت دیکھی گئی۔ پولیس پارٹی اور سکیورٹی فورسز کو دیکھ کر مشتبہ شخص نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی، لیکن فورسز اہلکاروں نے بڑی تدبیر سے اسے پکڑ لیا۔ تلاشی کارروائی کے دوران مذکورہ شخص کے قبضے سے 1 پستول، ایک میگزین، 14 زندہ راؤنڈ ایک موبائل فون اور ایک آدھار کارڈ برآمد ہوا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ پوچھ گچھ کے دوران جب اس سے اسلحہ اور گولہ بارود رکھنے کے بارے میں پوچھا گیا تو اس نے انکشاف کیا کہ اسے اس نے ضلع شوپیاں میں حملہ کرنے کے لیے ایک سرگرم عسکریت پسند سے حاصل کیا۔پولیس نے اس سلسلے میں مذکوہ شخص کے خلاف قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن امام صاحب میں ایک درج کیا گیا ہے اور اس حوالے سے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں مرحوم غلام نبی خیال کی یاد میں تقریب

Next Post

پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی علیل بہن انتقال کر گئیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی علیل بہن انتقال کر گئیں

پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی علیل بہن انتقال کر گئیں

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

راجوری میں حادثاتی طور گولی چلنے سے فوجی اہلکار ہلاک

370 آرٹیکل 370 معاملے پر سپریم کورٹ میں گیارہ جولائی کو سماعت

عدالت صرف قانون کی تشریح کر سکتی ہے، قانون نہیں بنا سکتی: ہم جنس پرستوں کی شادی پر سپریم کورٹ نے کہا

راجوری میں دوہرے قتل کی سنسنی خیز واردات، میاں بیوں کی گلا کٹی لاشیں برآمد

راجوری میں دوہرے قتل کی سنسنی خیز واردات، میاں بیوں کی گلا کٹی لاشیں برآمد

بمنہ سرینگر میں خاتون پراسرار طور پر مردہ پائی گئی

بمنہ سرینگر میں خاتون پراسرار طور پر مردہ پائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »