• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رامبن میں چٹانیں کھسکنے سے سرینگر جموں شاہراہ بند

رامبن میں چٹانیں کھسکنے سے سرینگر جموں شاہراہ بند

by امت ڈیسک
13/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر:وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر – جموں قومی شاہراہ پر رامبن میں چٹانیں کھسک آنے کے پیش نظر ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی ہے۔

حکام نے لوگوں سے قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے پہلے ٹریفک کنٹرول یونٹوں کی طرف رجوع کرنے کی صلاح دی ہے۔
جموں و کشمیر ٹریفک پولیس نے پیر کے روز ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ‘سرینگر – جموں قومی شاہراہ پر رامبن میں چٹانیں کھسک آنے کے پیش نظر ٹریفک کی دو طرفہ نقل و حمل بند کر دی گئی ہے’۔

پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ ‘لوگوں کو صلاح دی جاتی ہے کہ وہ قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے قبل ٹریفک کنٹرول یونٹوں کی طرف رجوع کریں’۔

ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ اور وادی کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر – لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے۔

قابل ذکر ہے کہ سرینگر – جموں قومی شاہراہ کے بند ہونے سے اہلیان وادی کو گوناگوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ ہونے کے ساتھ ہی وادی کے بازاروں میں اشیائے ضروریہ قلت ہی نہیں بلکہ مہنگائی آسمان چھونے لگتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کے بری برہمنہ علاقے میں آتشزدگی، دکان خاکستر

Next Post

وادی میں پہلا فٹبال کا آسٹرو ٹرف نصب کیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
وادی میں پہلا فٹبال کا آسٹرو ٹرف نصب کیا گیا

وادی میں پہلا فٹبال کا آسٹرو ٹرف نصب کیا گیا

ادبی مرکز کی کشمیری زبان کو گوگل ترجمہ میں شامل کرنے کےلیے آن لائن عرضی

ادبی مرکز کی کشمیری زبان کو گوگل ترجمہ میں شامل کرنے کےلیے آن لائن عرضی

اونتی پورہ میں منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی گئی

اونتی پورہ میں منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی گئی

امشی پورہ انکاؤ: آرمڈ فورسز ٹریبونل نے کیپٹن کو ضمانت دی

امشی پورہ انکاؤ: آرمڈ فورسز ٹریبونل نے کیپٹن کو ضمانت دی

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

ایل جی نے گووردھن پوجا کے موقع پر خوشحالی کی دعا کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »