• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, اپریل ۲۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فاروق عبداللہ نے امریکہ-ایران مذاکرات کا خیرمقدم کیا، ممالک سے کہا کہ تصادم کے بجائے سفارتکاری کو ترجیح دیں

پہلگام حملے کی برسی: جموں و کشمیر کے لیے بڑا دھچکا : فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
21/04/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 21 اپریل : نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے منگل کے روز پہلگام حملے کی برسی کے موقع پر کہا کہ یہ واقعہ جموں و کشمیر کے لیے ایک بڑا دھچکا تھا۔ انہوں نے گزشتہ سال اس ملی ٹنسی واقعے میں جان گنوانے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

بجبہاڑہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے، خبر رساں ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور کے مطابق، فاروق عبداللہ نے کہا کہ وہ تمام مہلوکین کو خراج پیش کرتے ہیں، خصوصاً اُن لوگوں کو جنہوں نے حملہ آوروں کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا۔

امریکہ اور ایران کے درمیان مجوزہ دوسرے دور کے مذاکرات کے حوالے سے انہوں نے امید ظاہر کی کہ جاری بات چیت آخرکار امن کی راہ ہموار کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ “امن کے سوا کوئی متبادل نہیں، اور دنیا کو امن ہی بچا سکتا ہے۔”

خواتین ریزرویشن بل پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی ریزرویشن کے خلاف نہیں ہے، اور یاد دلایا کہ 2023 میں جب یہ بل پیش کیا گیا تو اسے اکثریت سے منظور کیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکہ-ایران امن مذاکرات: امریکی نائب صدر مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے منگل کو اسلام آباد پہنچیں گے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسلام آباد مذاکرات بغیر نتیجہ ختم ، وینس پاکستان سے روانہ، ایرانی میڈیا نے امریکی مطالبات کو بتایا غیر معقول

امریکہ-ایران امن مذاکرات: امریکی نائب صدر مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے منگل کو اسلام آباد پہنچیں گے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

21/04/2026
پارلیمانی کمیٹیوں کا اگلے ماہ جموں کشمیر کا دورہ؛ عمر عبداللہ، منوج سہنا سے ملاقات متوقع

پارلیمانی کمیٹیوں کا اگلے ماہ جموں کشمیر کا دورہ؛ عمر عبداللہ، منوج سہنا سے ملاقات متوقع

20/04/2026
اُدھم پور بس حادثہ: صدر جمہوریہ، وزیراعظم اور دیگر لیڈران کا اظہارِ افسوس، معاوضے کا اعلان

اُدھم پور بس حادثہ: صدر جمہوریہ، وزیراعظم اور دیگر لیڈران کا اظہارِ افسوس، معاوضے کا اعلان

20/04/2026
اپڈیٹ: جموں و کشمیر کے رام نگر–ادھم پور بس حادثے میں 21 افراد جاں بحق، 61 زخمی

اپڈیٹ: جموں و کشمیر کے رام نگر–ادھم پور بس حادثے میں 21 افراد جاں بحق، 61 زخمی

20/04/2026
کشمیر میں ٹرانسپورٹ ہڑتال، اسمارٹ سٹی بس توسیع کے خلاف احتجاج

کشمیر میں ٹرانسپورٹ ہڑتال، اسمارٹ سٹی بس توسیع کے خلاف احتجاج

20/04/2026
اودھمپور–رام نگر بس حادثہ: 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھمپور–رام نگر بس حادثہ: 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

20/04/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »