• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, اپریل ۲۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اودھمپور–رام نگر بس حادثہ: 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھمپور–رام نگر بس حادثہ: 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

by امت ڈیسک
20/04/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
20 اپریل: اودھمپور کے قریب رام نگر روٹ پر ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے ایک سینئر افسر کے مطابق بس رام نگر سے اودھمپور جا رہی تھی کہ جالو علاقے کے قریب نامعلوم وجوہات کی بنا پر حادثہ پیش آیا۔

انہوں نے بتایا کہ “12 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے ہیں جبکہ کئی زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔”

حادثے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔

ریسکیو ٹیمیں، پولیس اور ضلعی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں اور زخمیوں کو نکال کر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

ڈی آئی جی اودھمپور شیو کمار شرما بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں اور ریسکیو آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکی نمائندے کل اسلام آباد جا رہے ہیں: امریکی صدر ٹرمپ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹرمپ نے بھارت پاکستان جنگ ختم کرانے کا دعویٰ ایک بار پھر دہرایا

امریکی نمائندے کل اسلام آباد جا رہے ہیں: امریکی صدر ٹرمپ

19/04/2026
سرینگر ایئرپورٹ پر امریکی شہری اور مقامی ساتھی حراست میں، ممنوعہ ڈیوائس برآمد

سرینگر ایئرپورٹ پر امریکی شہری اور مقامی ساتھی حراست میں، ممنوعہ ڈیوائس برآمد

19/04/2026
کولگام نوجوان کی موت کا معاملہ: جی ایم سی اننت ناگ میں مبینہ غفلت کی تحقیقات کے لیے انکوائری ٹیم تشکیل

کولگام نوجوان کی موت کا معاملہ: جی ایم سی اننت ناگ میں مبینہ غفلت کی تحقیقات کے لیے انکوائری ٹیم تشکیل

19/04/2026
قاضی گنڈ کے نوجوان کی حادثے کے بعد موت، جی ایم سی اننت ناگ میں مبینہ غفلت کا الزام

قاضی گنڈ کے نوجوان کی حادثے کے بعد موت، جی ایم سی اننت ناگ میں مبینہ غفلت کا الزام

19/04/2026
ملک کی خواتین کی طاقت سب کچھ دیکھ رہی ہے، بل پاس نہ ہونے پر مجھے بہت افسوس ہوا: وزیر اعظم مودی

ملک کی خواتین کی طاقت سب کچھ دیکھ رہی ہے، بل پاس نہ ہونے پر مجھے بہت افسوس ہوا: وزیر اعظم مودی

19/04/2026
کشمیر میں اسمارٹ سٹی بس سروس کی توسیع کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی وادی بھر میں چکا جام ہڑتال کا اعلان

کشمیر میں اسمارٹ سٹی بس سروس کی توسیع کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی وادی بھر میں چکا جام ہڑتال کا اعلان

18/04/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »