• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, اپریل ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مسافر کرایہ میں 18 فیصد اضافہ کر دیا گیا

مسافر کرایہ میں 18 فیصد اضافہ کر دیا گیا

by امت ڈیسک
29/04/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر حکومت نے یونین ٹیریٹری میں چلنے والی سبھی کمرشل گاڑیوں میں مسافروں کے کرایوں میں اضافہ کو منظوری دی ہے۔ اس ضمن میں حکومت نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کی رو سے بسوں، ٹیکسیوں اور آٹو رکشوں سمیت سبھی قسم کی کمرشل گاڑیوں کے کرایوں میں 18 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

یہ حکم محکمہ ٹرانسپورٹ کے سیکریٹری پیوش سنگلا نے جاری کیا، جنہوں نے ٹرانسپورٹ کمشنر جموں و کشمیر کو ہدایت دی کہ وہ بسوں، منی بسوں، ہر قسم کی ٹیکسیوں اور پیٹرول سے چلنے والے آٹو رکشوں کے زیادہ سے زیادہ کرایے مقرر کریں۔ اس کے ساتھ ہی ای رکشہ اور ای آٹو کے لیے فی کلومیٹر کرایہ بھی طے کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ای رکشہ کا کرایہ 15 روپے فی کلومیٹر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ای آٹو پہلے کلومیٹر کے لیے 25 روپے اور اس کے بعد ہر کلومیٹر کے لیے 20 روپے وصول کرے گا۔

مسافروں کے کرایوں میں اضافے کا یہ فیصلہ ٹرانسپورٹ کے وزیر ستیش شرما کی قیادت میں لیا گیا، اور آج اس پر عمل درآمد کے لیے باضابطہ حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹرانسپورٹرز کی جانب سے حکومت سے طویل عرصہ سے مہنگائی بڑھنے کے سبب کرایوں میں اضافے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ اور اس ضمن میں کئی ٹرانسپورٹ انجمنوں نے محکمہ ٹرانسپورٹ کے اعلیٰ افسران کے ساتھ ساتھ متعلقہ وزیر کے ساتھ بھی کئی ملاقاتیں کیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں–سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کا آغاز، 2 مئی سے عوام کے لیے سروس دستیاب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں–سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کا آغاز، 2 مئی سے عوام کے لیے سروس دستیاب

جموں–سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کا آغاز، 2 مئی سے عوام کے لیے سروس دستیاب

29/04/2026
امرناتھ یاترا سے قبل ایل جی کی صدارت میں جموں میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ

امرناتھ یاترا سے قبل ایل جی کی صدارت میں جموں میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ

29/04/2026
جعلی نوکری کے جھانسے میں آکر نوجوان کمبوڈیا اسمگل، مقدمہ درج

جعلی نوکری کے جھانسے میں آکر نوجوان کمبوڈیا اسمگل، مقدمہ درج

29/04/2026
بارہمولہ پولیس کی جانب سے منشیات مخالف بائیک ریلی کا انعقاد؛ نوجوانوں کی بھرپور شرکت، منشیات سے پاک معاشرے کا عزم

بارہمولہ پولیس کی جانب سے منشیات مخالف بائیک ریلی کا انعقاد؛ نوجوانوں کی بھرپور شرکت، منشیات سے پاک معاشرے کا عزم

29/04/2026
ایران چاہتا ہے امریکا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی فوری ختم کر دے:ٹرمپ کا دعویٰ

ایران چاہتا ہے امریکا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی فوری ختم کر دے:ٹرمپ کا دعویٰ

28/04/2026
رکن پارلیمان انجینئر رشید کو ملی ایک ہفتے کی عبوری ضمانت

رکن پارلیمان انجینئر رشید کو ملی ایک ہفتے کی عبوری ضمانت

28/04/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »