• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, اپریل ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایران چاہتا ہے امریکا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی فوری ختم کر دے:ٹرمپ کا دعویٰ

ایران چاہتا ہے امریکا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی فوری ختم کر دے:ٹرمپ کا دعویٰ

by امت ڈیسک
28/04/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران چاہتا ہے امریکا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی فوری ختم کر دے۔

امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا کہ ایران چاہتا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی فوری ختم کر دے، انہوں نے ابھی ہمیں اطلاع دی کہ وہ تباہی کی حالت میں ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ ایران چاہتا ہے کہ ہم جلد از جلد آبنائے ہرمز کھول دیں، ایرانی اپنی قیادت کی صورتحال سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں، اُمید ہے وہ صورتحال سمجھنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رکن پارلیمان انجینئر رشید کو ملی ایک ہفتے کی عبوری ضمانت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

رکن پارلیمان انجینئر رشید کو ملی ایک ہفتے کی عبوری ضمانت

رکن پارلیمان انجینئر رشید کو ملی ایک ہفتے کی عبوری ضمانت

28/04/2026
3,566 کروڑ روپے کے سڑک منصوبوں کی منظوری، چوہان نے منظوری نامہ عمرکے حوالے کیا

3,566 کروڑ روپے کے سڑک منصوبوں کی منظوری، چوہان نے منظوری نامہ عمرکے حوالے کیا

28/04/2026
اردو کو "لازمی شرط” سے ہٹانا ہماری شناخت پر حملہ ہے: التجا مفتی

اردو کو "لازمی شرط” سے ہٹانا ہماری شناخت پر حملہ ہے: التجا مفتی

28/04/2026
سرینگر میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے میں ایک شخص ازجان

سرینگر میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے میں ایک شخص ازجان

28/04/2026
ڈوڈہ اسپتال تنازع: ڈاکٹرز نے کی ہڑتال ختم، او پی ڈی سروس بحال، ایم ایل اے کیخلاف مقدمہ درج

رکن اسمبلی معراج ملک کٹھوعہ جیل سے رہا

28/04/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

شوپیان کے دارالعلوم پر پابندی پر نظرِ ثانی کی جائے: الطاف بخاری

27/04/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »