• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محکمہ بجلی کا نیا کٹوتی شیڈول جاری،میٹر والے علاقوں میں 4اور غیر میٹرعلاقوں میں 8گھنٹے بجلی بند رہےگی

محکمہ بجلی کا نیا کٹوتی شیڈول جاری،میٹر والے علاقوں میں 4اور غیر میٹرعلاقوں میں 8گھنٹے بجلی بند رہےگی

by امت ڈیسک
16/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وادی کشمیر میں بجلی کے بحران کے بیچ محکمہ کشمیر پاور ڈسٹربیوشن کارپوریشن لمٹیڈ (کے پی ڈی سی ایل )نے بجلی کٹوتی کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔

نئے شیڈول کے مطابق میٹر والے علاقوں کے لئے 4.5گھنٹے بجلی بند رکھنے اور غیرمیٹر والے علاقوں کےلئے 8گھنٹے بجلی بند رکھنے کا اعلان کیا ہے اور اس کا اطلاق رواں ماہ سے ہورہا ہے ۔ محکمہ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول میں کہا گیا ہے کہ وادی کشمیر کے میٹر والے علاقوں میں 24گھنٹوں میں 4.5گھنٹے بجلی بند رکھی جائے گی جبکہ غیر میٹر والے علاقوں کےلئے بجلی 8گھنٹے بند رکھی جائے گی ۔

محکمہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ شیڈول کے مطابق بجلی کٹوتی کے منصوبے پر رواں ماہ سے ہی عمل کیا جائے گا۔ ادھر محکمہ بجلی کی جانب سے پہلے ہی بجلی کٹوتی کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامناکرناپڑرہا ہے خاصکر موسم سرماءشروع ہونے سے پہلے ہی بجلی کٹوتی کا اطلاق ہورہاہے جبکہ ابھی موسم سرماءکی شدت باقی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں چاقو سے وار کرنے کے الزام میں دو گرفتار

Next Post

سرینگر میں مرحوم غلام نبی خیال کی یاد میں تقریب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
سرینگر میں مرحوم غلام نبی خیال کی یاد میں تقریب

سرینگر میں مرحوم غلام نبی خیال کی یاد میں تقریب

شوپیاں میں ہائی برڈ عسکریت پسند پستول سمیت گرفتار:پولیس

شوپیاں میں ہائی برڈ عسکریت پسند پستول سمیت گرفتار:پولیس

پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی علیل بہن انتقال کر گئیں

پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی علیل بہن انتقال کر گئیں

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

راجوری میں حادثاتی طور گولی چلنے سے فوجی اہلکار ہلاک

370 آرٹیکل 370 معاملے پر سپریم کورٹ میں گیارہ جولائی کو سماعت

عدالت صرف قانون کی تشریح کر سکتی ہے، قانون نہیں بنا سکتی: ہم جنس پرستوں کی شادی پر سپریم کورٹ نے کہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »