• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کیلئے خاص دعائیں

اننت ناگ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کیلئے خاص دعائیں

by امت ڈیسک
19/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ:بھارتیہ کر ٹیم کی جیت کے لئے آج اننت ناگ کے کھنہ بل ہاؤسنگ کالونی میں بی جے پی کی جانب سے ایک دعائیں مجلس کا اہتمام کیا گیا۔ اس دعائیہ مجلس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیکڑوں ورکران کے علاوہ پارٹی کے سینیئر لیڈر صوفی محمد یوسف نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر بھارتیہ کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ کا فائنل میچ میں جیت حاصل کرنے کے لئے خاص دعائیں مانگی گئی۔

اس موقع پر بی جے پی کارکنان نے بھارتیہ کرکٹ ٹیم کے حق میں خاص دعائیں مانگی اور امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ 2023 کا ورلڈ کپ بھارت کے حق میں ہوگا۔ انہوں نے کہا جس طرح بھارتیہ کرکٹ ٹیم کے سارے کھلاڑیوں نے ابھی تک 10 دس میچز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور آج بھی سارے کھلاڑی اس بڑے فائنل میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گے۔ واضح رہے آج ہندوستان اور آسٹریا کے درمیان کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا فائنل میچ کھیلا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ناک آؤٹ میچوں کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ دونوں ٹیمیں اب تک تین مرتبہ ناک آوٹ میچوں میں مدقابل ہوچکی ہیں اور یہ چوتھا موقع ہوگا جب یہی دونوں ٹیمیں 19 نومبر کو ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیئم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ورلڈکپ فائنل: آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Next Post

موجودہ سرکار جموں کشمیر عوام کو بجلی سے محروم رکھ رہی ہے: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
Next Post
دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

موجودہ سرکار جموں کشمیر عوام کو بجلی سے محروم رکھ رہی ہے: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ ،کولگام میں 02 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ اشیاء برآمد

دسمبر کے پہلے ہفتے میں سرمائی تعطیلات متوقع

دسمبر کے پہلے ہفتے میں سرمائی تعطیلات متوقع

بھارت کو شکست، آسٹریلیا چھٹی مرتبہ چمپیئن بن گیا

بھارت کو شکست، آسٹریلیا چھٹی مرتبہ چمپیئن بن گیا

Saudi FM

غزہ صورتحال پر سعودیہ سمیت مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ چین کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »