• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سوپور میں دھماکہ خیز مواد برآمد، ایک شخص گرفتار

by امت ڈیسک
08/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کراکنشیون کالونی میں پولیس نے ایک مکان سے دھماکہ خیز مواد کا ایک ذخیرہ برآمد کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات (IEDs) کی تیاری میں استعمال ہونے والے مواد کو ضبط کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ "آج تقریباً آٹھ بجے پولیس چوکی تارزو اور 52RR/CRpf کے ساتھ کراکنکشیون گاؤں میں سوپور کے ایف آئی آر نمبر 307/2023 کے سلسلہ میں آپریشن شروع کیا گیا۔

تلاشی کے دوران راشد نجار کے گھر سے دھماکہ خیز مواد، آئی ای ڈیز، میگزین کے ساتھ ایک زنگ آلود پستول اور ایس ایل آر/ اے کے 47/ پستول کا گولہ بارود ملا، جو کراکنکشیون سوپور کے مہلوک ملی ٹینٹ قیوم نجار کا بھائی ہے۔ اس ضمن میں راشد نجار کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے شہر میں سکیورٹی کو برقرار رکھنے اور ممکنہ خطرات کو روکنے کے لیے جاری کوششوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی مصدقہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔ اس دوران پولیس نے کیس کے حوالے سے مزید معلومات جاری نہیں کی ہیں تاہم توقع ہے کہ تفتیش آگے بڑھنے کے ساتھ ہی مزید تفصیلات سامنے آئیں گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں شبانہ سردی برقرار، سرینگر میں منفی 5.2ریکارڈ

Next Post

حریت لیڈر کی اپنی پارٹی میں شمولیت کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
حریت لیڈر کی اپنی پارٹی میں شمولیت کا امکان

حریت لیڈر کی اپنی پارٹی میں شمولیت کا امکان

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

ایم بی بی ایس داخلہ کیس: کپواڑہ کا رہائشی منی لاندرنگ کیس میں گرفتار

بڈگام میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

بڈگام میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

سونمرگ میں برفانی تودہ گرا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سونمرگ میں برفانی تودہ گرا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جموں کشمیر میں شب معراج کی تقریبات عقیدت کے ساتھ منائی گئی

جموں کشمیر میں شب معراج کی تقریبات عقیدت کے ساتھ منائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »