• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں لاپتہ اہلکار بازیاب، پوچھ گچھ جاری

اننت ناگ میں لاپتہ اہلکار بازیاب، پوچھ گچھ جاری

by امت ڈیسک
03/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں ٹیریٹوریل آرمی کا ایک سپاہی لاپتہ ہوگیا تھا جسے پولیس نے بازیاب کرلیا۔ حکام نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے اچھہ بل علاقے میں اتوار کی شام لاپتہ ہونے والے ٹیریٹوریل فوج (ٹی اے) کے ایک جوان کا جموں و کشمیر پولیس نے سراغ لگا لیا ہے۔ ٹیریٹوریل آرمی (ٹی اے) کا سپاہی عابد حسین بھٹ ولد عبدالغنی بھٹ ساکنہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کھرپورہ چترگل علاقے کے 162 ٹی اے یونٹ سے تعلق رکھتا ہے

وہ ایک ماہ کی چھٹی پر تھا اور ڈیوٹی پر واپس جانے والا تھا لیکن اچانک لاپتہ ہوگیا تھا ،جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے اسے بڑے پیمانے پر تلاش کرنے کی کاروائی شروع کی تھی۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ فوجی اب مل گیا ہے اور ابھی تک اس معاملے میں عسکریت پسندی کا کوئی پہلو سامنے نہیں ہے۔ اس حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

قبل ازیں تفصیلات میں بتایا گیا تھا کہ جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں ٹیریٹوریل آرمی کا ایک سپاہی جنوبی کشمیر میں ضلع اننت ناگ کے اچابل علاقے میں اتوار کی شام لاپتہ ہوگیا۔ ایک اہلکار نے بتایا تھا کہ ٹیریٹوریل آرمی کا سپاہی عابد حسین بھٹ ولد عبدالغنی بھٹ ساکنہ 162 ٹی اے یونٹ کے کھرپورہ چترگل ایک ماہ کی چھٹی پر تھا اور اسے ڈیوٹی پر واپس آنا تھا لیکن اسی دن لاپتہ ہو گیا۔

واضح رہے کہ 9 اکتوبر، 2024 کو، اننت ناگ میں عسکریت پسندو کے ذریعہ اغوا کیے گئے ٹیریٹوریل آرمی (TA) کے سپاہی کی گولیوں سے چھلنی لاش سیکورٹی فورسز کو ملی تھی۔ یہ واقعہ کشمیر میں فوجیوں کے اغوا کے سلسلے کا تازہ ترین واقعہ ہے۔ اس سے قبل اگست 2023 میں ایک فوجی کولگام ضلع میں اپنے گھر سے چھٹی کے دوران لاپتہ ہو گیا تھا لیکن بعد میں پولیس نے اسے ڈھونڈ نکالا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میرواعظ کی دہلی میں شاہی امام اور مفتی مکرم سے ملاقات

Next Post

سات ملی ٹنٹ معاونین کے خلاف چارج شیٹ داخل: سری نگر پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

ہندوستان کے ساتھ میچ کھیلنے پر از سر نو غور کرنے کے لیے پاکستان راضی

07/02/2026
اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

07/02/2026
جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

07/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

07/02/2026
اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

07/02/2026
پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
Next Post
بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

سات ملی ٹنٹ معاونین کے خلاف چارج شیٹ داخل: سری نگر پولیس

بارہمولہ کے چکروہ پٹن میں آتشزدگی، ایک مکان، 3 دکان، ایک گاڑی خاکستر

بارہمولہ کے چکروہ پٹن میں آتشزدگی، ایک مکان، 3 دکان، ایک گاڑی خاکستر

شوپیان میں جھڑپ شروع

کلگام: نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں سابق فوجی، بیوی، بیٹی زخمی

سری نگر تصادم میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک: آئی جی پی کشمیر

کلگام میں ملی ٹینٹوں کی اندھا دھند فائرنگ سابق فوجی ہلاک، اہلیہ اور بچی زخمی

کشمیر میں 4 فروری سے 5 فروری کی سہہ پہر تک برف و باراں کا امکان

کشمیر میں 4 فروری سے 5 فروری کی سہہ پہر تک برف و باراں کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »