• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۱۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

قومی پرچم کی بے حرمتی کے الزام میں شخص گرفتار

by امت ڈیسک
10/02/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈوڈہ، 10 فروری:جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں پولیس نے قومی پرچم کی مبینہ بے حرمتی کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔

کشمیر نیوز کارنر سے بات کرتے ہوئے ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے شخص کی شناخت فاروق احمد کے طور پر ہوئی ہے، جو ڈوڈہ کے علاقے ناگری کا رہائشی ہے۔ ویڈیو میں مبینہ طور پر دیکھا گیا کہ وہ بھارتی قومی پرچم کو اپنے گھر کی کھڑکی کے شیشے صاف کرنے کے لیے استعمال کر رہا ہے۔

پولیس کے مطابق یہ عمل بادی النظر میں قومی وقار کی توہین کی روک تھام کے قانون 1971 کے تحت قابلِ تعزیر جرم بنتا ہے۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈوڈہ کی ہدایت پر ڈوڈہ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر نمبر 30/2026 درج کی گئی، جبکہ ملزم کو تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے اور قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ قومی علامات کا احترام کریں اور اس نوعیت کے کسی بھی واقعے کی فوری اطلاع متعلقہ حکام کو دیں۔(کے این سی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں کشمیر میں بے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد، قومی اوسط سے زیادہ: حکومت کی اسمبلی کو اطلاع

09/02/2026
جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

09/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ میں انسدادِ عسکریت پسندی آپریشن 20ویں مسلسل دن بھی جاری

09/02/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »