• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, مارچ ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ آج، تدفین چھ مارچ کو ہو گی

آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ آج، تدفین چھ مارچ کو ہو گی

by امت ڈیسک
04/03/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ آج (بدھ) تہران میں ادا کی جائے گی۔

خامنہ ای گذشتہ ہفتے کی صبح امریکی، اسرائیلی فضائی حملے میں قتل ہوئے تھے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق اُن کا جنازہ بدھ کی رات ڈیڑھ بجے اٹھایا جائے گا اور تین دن تک جاری رہنے والی تقریبات کے بعد اُن کی تدفین کی جائے گی۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایرانی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ خامنہ ای کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے رہبر اعلیٰ کے طور پر سب سے بڑے امیدوار بن کر سامنے آئے ہیں، نئے رہبر اعلیٰ کے انتخاب کا فیصلہ ممکنہ طور پر آج ہی کیا جا سکتا ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیرِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اگر خامنہ ای کا کوئی بھی جانشین ’اسرائیل کو تباہ کرنے، امریکہ کو دھمکانے اور ایرانی عوام کو دبانے کے منصوبے کو جاری رکھتا ہے‘ تو وہ ’یقینی طور پر اگلا ہدف‘ ہو گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرحد پر مشتبہ نقل و حرکت، فوج کی فائرنگ سے دراندازی کی کوشش ناکام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اُدھمپور کے مجالتہ علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی نقل و حرکت، بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع

سرحد پر مشتبہ نقل و حرکت، فوج کی فائرنگ سے دراندازی کی کوشش ناکام

04/03/2026
تہران میں کشیدگی: بھارتی طلبہ اور شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا، بھارتی سفارتخانہ

تہران میں کشیدگی: بھارتی طلبہ اور شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا، بھارتی سفارتخانہ

04/03/2026
مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا، میڈیا رپورٹس میں دعویٰ

مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا، میڈیا رپورٹس میں دعویٰ

04/03/2026
گمراہ کن آن لائن مواد کی تشہیر کا الزام : آغا روح اللہ اور جنید متو کے خلاف مقدمات درج

گمراہ کن آن لائن مواد کی تشہیر کا الزام : آغا روح اللہ اور جنید متو کے خلاف مقدمات درج

04/03/2026
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، ایران کی عوام کو اپنی قیادت کا فیصلہ خود کرنے کا حق، عمر عبداللہ

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، ایران کی عوام کو اپنی قیادت کا فیصلہ خود کرنے کا حق، عمر عبداللہ

03/03/2026
وادی میں 7 مارچ تک سکول بند رہیں گے:سکینہ ایتو

وادی میں 7 مارچ تک سکول بند رہیں گے:سکینہ ایتو

03/03/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »