امت نیوز ڈیسک //
ایرانی صدر صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی عبوری قیادت کونسل نے کل منظوری دی تھی کہ پڑوسی ممالک پر مزید حملہ نہیں کیا جائے گا، جب تک کہ ایران پر وہاں سے حملہ شروع نہیں ہوتا۔
ایرانی میڈیا کے ذریعے کیے گئے ریمارکس میں صدر نے گزشتہ دنوں ہونے والے حملوں پر پڑوسی ممالک سے معافی بھی مانگی۔
آپ.کو بتا دیں کہ اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل پر حملے کیساتھ ساتھ مشرقی وسطیٰ میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا جس کو لے کر مشرقی وسطیٰ کے ممالک نے ایران پر حملے بند کرنے کی مانگ کی۔





