• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, اپریل ۱۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

جموں میں سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد پر 60 دن کی پابندی عائد

by امت ڈیسک
17/04/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 17 اپریل: جموں و کشمیر انتظامیہ نے ضلع جموں میں سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ اور اشتعال انگیز مواد کی تشہیر و ترسیل پر 60 دن کے لیے مکمل پابندی عائد کر دی ہے، جس کا مقصد عوامی امن اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنا ہے۔

ضلعی مجسٹریٹ ڈاکٹر راکیش کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا بڑھتا ہوا غلط استعمال تشویشناک ہے، جہاں اشتعال انگیز، جھوٹی اور نفرت انگیز مواد شیئر کیا جا رہا ہے، جو امن عامہ کو متاثر کر سکتا ہے اور فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دے سکتا ہے۔

یہ حکم بی این ایس ایس کی دفعہ 163 کے تحت جاری کیا گیا ہے، جس کے تحت کسی بھی ایسے مواد کی پوسٹنگ، اپ لوڈنگ، شیئرنگ یا فارورڈنگ پر پابندی ہوگی جو مذہب، نسل، ذات، زبان یا علاقہ کی بنیاد پر نفرت یا دشمنی کو فروغ دے۔

حکم کے مطابق یہ پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی اور ضلع جموں کے تمام علاقوں پر لاگو رہے گی۔

انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت-پاکستان بیک چینل رابطے جاری، کشیدگی کے بعد چار خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت-پاکستان بیک چینل رابطے جاری، کشیدگی کے بعد چار خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

بھارت-پاکستان بیک چینل رابطے جاری، کشیدگی کے بعد چار خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

17/04/2026
اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کے والد کی نازک حالت، رہائی کے مطالبات تیز: لوک سبھا میں جذباتی خطاب

17/04/2026
ایران جنگ ختم ہونے کے قریب، ایران افزودہ یورینیم سپرد کرنے کے لیے تیار، ٹرمپ کا دعویٰ

ایران جنگ ختم ہونے کے قریب، ایران افزودہ یورینیم سپرد کرنے کے لیے تیار، ٹرمپ کا دعویٰ

17/04/2026
مشرقی وسطیٰ کے کشیدہ حالات : کشمیرکی دستکاری صنعت کو لگا دھچکا

مشرقی وسطیٰ کے کشیدہ حالات : کشمیرکی دستکاری صنعت کو لگا دھچکا

17/04/2026
بی جے پی بنگال کو کشمیر بنانا چاہتی ہے، حدبندی سے وفاقی توازن متاثر ہوگا: آغا روح اللہ مہدی

بی جے پی بنگال کو کشمیر بنانا چاہتی ہے، حدبندی سے وفاقی توازن متاثر ہوگا: آغا روح اللہ مہدی

16/04/2026
ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی

اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان

16/04/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »