• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, مئی ۱۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
طلوعِ روح کا عظیم کارواں

طلوعِ روح کا عظیم کارواں

فاضل حسین شیخ/خوشی پورہ ،ایچ-ایم-ٹی،سرینگر

by امت ڈیسک
15/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

طلوعِ روح ہو رہی ہے اس کارواں میں،

چراغِ عشق روشن ہو رہا ہے ہر اک جاں میں۔

 ہمیں چھوڑ کر ظالم کے ساتھ آپ کھڑے ہیں

 مگر کربلا کی گونج ہے ہر زمانے میں۔

اٹھ رہی ہے اب بھی وہی صدائے فریاد،

باطل مٹ رہا ہے اس ریگستان میں۔

بیعتِ مئے خوار نہ تب ہوئی تھی، نہ اب ہوگی،

تب بھی امام تھے، اب بھی امام ہے اس کارواں میں۔

یادِ نینوا اب بھی چراغاں ہے دل میں ہمارے،

آوازِ حق آج بھی لہراتی ہے اس کا رواں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دکھے رویی پر چبے تو سویی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

قرآن حکیم کی تعلیمات میں ہی انسانی مسائل کا حل

دکھے رویی پر چبے تو سویی

15/05/2026
بالکونی ۔۔۔میرا عکس میری تحریر

بالکونی ۔۔۔۔ میرا عکس، میری تحریر

15/05/2026
اشاعت توحید احیائے سنت کے داعی:مولانا سید عبدالولی شاہ گیلانیؒ بارہمولہ

جامع الکمالات حضرت علامہ شیخ یعقوب صرفی کشمیری

08/05/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

ہمارے زخموں کا مداوا کون کریں؟

08/05/2026
مشرقی وسطیٰ کے کشیدہ حالات : کشمیرکی دستکاری صنعت کو لگا دھچکا

نشے کی سیاست … اجازت اور پابندی کا کھیل

08/05/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

ہم نے خالق کا حق ادا نہیں کیا

01/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »