• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جون ۱۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں  سرچ آپریشن کے دوران پاکستانی کرنسی برآمد، تحقیقات شروع

پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران پاکستانی کرنسی برآمد، تحقیقات شروع

by امت ڈیسک
18/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں : جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران پاکستانی کرنسی نوٹ اور پاکستانی موبائل فون نمبرز پر مشتمل ایک پرچی برآمد کی ہے، جس کے بعد معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق 118 ٹیریٹوریل آرمی کی روڈ اوپننگ پارٹی نے قومی شاہراہ 144A پر بھٹا دُوریاں نامی علاقے کے نزدیک ایریا ڈومینیشن اور تلاشی مہم چلائی۔ اس دوران اہلکاروں کو پاکستانی کرنسی کے چند نوٹ اور ایک ہاتھ سے لکھی گئی پرچی ملی، جس پر متعدد پاکستانی موبائل فون نمبرز درج تھے۔ برآمد شدہ مواد کو سیکیورٹی فورسز نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور اس کا تفصیلی تجزیہ کیا جا رہا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ اشیاء وہاں کیسے پہنچیں؟ اور آیا ان کا تعلق کسی سرحد پار سرگرمی، دراندازی یا دیگر سیکیورٹی معاملات سے تو نہیں۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے سرحدی علاقوں بشمول لائن آف کنٹرول اور انٹرنیشنل بارڈر کے نزدیکی علاقوں بشمول پونچھ، راجوری، جموں اور کٹھوعہ میں سرچ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کو ماضی میں بھی منشیات، ہتھیاروں، لٹریچر سمیت اس طرح کی اشیاء موصول ہوئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اقتدار کے لیے اصولوں کا سودا نہیں کریں گے: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اقتدار کے لیے اصولوں کا سودا نہیں کریں گے: عمر عبداللہ

اقتدار کے لیے اصولوں کا سودا نہیں کریں گے: عمر عبداللہ

17/06/2026
وزیر اعلی عمر عبداللہ کو سنجیدگی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے: سنیل شرما

وزیر اعلی عمر عبداللہ کو سنجیدگی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے: سنیل شرما

17/06/2026
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

پہلگام میں المناک سڑک حادثہ، دو افراد جاں بحق، چھ زخمی

17/06/2026
جی 7 اجلاس 2026: آج مودی اور ٹرمپ کی ملاقات، مشرقِ وسطیٰ بحران اور تجارتی معاہدہ اہم موضوعات

جی 7 اجلاس 2026: آج مودی اور ٹرمپ کی ملاقات، مشرقِ وسطیٰ بحران اور تجارتی معاہدہ اہم موضوعات

17/06/2026
الطاف بخاری پارٹی کے دوسری مرتبہ صدر منتخب

ریاستی درجے کے بحال کی جدوجہد میں سیاسی اتحاد ضروری : الطاف بخاری

16/06/2026
نیٹ   امتحان سے قبل بھارت میں ٹیلیگرام عارضی طور پر بلاک

نیٹ امتحان سے قبل بھارت میں ٹیلیگرام عارضی طور پر بلاک

16/06/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »