• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریلوے کا محکمہ روزانہ 12 کلومیٹر ریل پٹری تعمیر کر رہا ہے: اشونی ویشنو

ریلوے کا محکمہ روزانہ 12 کلومیٹر ریل پٹری تعمیر کر رہا ہے: اشونی ویشنو

by امت ڈیسک
23/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر//مرکزی وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ محکمہ ریلوے روزانہ 12کلو میٹر پٹری تعمیر کررہا ہے جس سے ملک بھر کے شہروں کا آپسی رابطہ مضبوط ہورہ اہے ۔وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ جموں کشمیر ریلوے کو ملک کی دیگر ریاستوں سے جوڑا جارہا ہے اور اگلے برس تک یہ کام مکمل ہوجائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اس سے وادی کشمیر کا ملک کے دیگر شہروں سے براہ راست رابطہ بڑھے گا لیکن پہلے مرحلے میں ریل دلی اور کشمیر کے درمیان چلے گی۔ ریلویز، مواصلات اور الیکٹرانکس محکمے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنونے کہا ہے کہ ریلوے کا محکمہ روزانہ 12 کلومیٹر ریل پٹری تعمیر کر رہا ہے جبکہ اِسسے پہلے ایک دن میں صرف چار کلومیٹر ریل پٹری تعمیر کی جاتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ آنےوالے دنوں میں 20 کلومیٹر ریل پٹری بنائی جائے گی۔ جناب اشونی ویشنو آج جے پور میںروزگار میلے میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے ریلویزپر خاص توجہ دی ہے اور پچھلے آٹھ سال میں ریلویز میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ریلاسٹیشنوں کی تعمیرِ نو کا کام بھی شروع ہو گیا ہے۔ ملک میں 200 اسٹیشنوں کو عالمی درجےکے اسٹیشن بنایا جا رہا ہے۔ اِن میں سے بیشتر اسٹیشنوں کا ماسٹر پلان تیار کر لیا گیاہے۔ ویشنو نے یہ بھی کہا کہ ٹیلی مواصلات کے شعبے میں بھی کافیکام کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اپنا 4G اور5Gنیٹ ورک والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے۔ آج کے اس پروگرام میں تینسو سے زیادہ نوجوانوں کو تقررنامے دیئے گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

38سال بعد گلیشیر سے بھارتی فوجی اہلکار کی لاش برآمد بھارتی فوج نے سیاچن گلیشیئر پر ازجان ہونے والے فوجی کو خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

جموں وکشمیرمیں فوجی اہلکاروں نے ایل او سی پر دیوالی کا تہوار منایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
جموں وکشمیرمیں فوجی اہلکاروں نے ایل او سی پر دیوالی کا تہوار منایا

جموں وکشمیرمیں فوجی اہلکاروں نے ایل او سی پر دیوالی کا تہوار منایا

معروف پاکستانی صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کینیا میں قتل، اہلیہ کا دعویٰ

معروف پاکستانی صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کینیا میں قتل، اہلیہ کا دعویٰ

پی ایم مودی کارگل میں فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائینگے

پی ایم مودی کارگل میں فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائینگے

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

ایل جی منوج سنہا نے دیوالی کی مبارکباد دی

مصنوعی ذہانت پرمبنی دنیا کی پہلی سیاسی جماعت قائم

مصنوعی ذہانت پرمبنی دنیا کی پہلی سیاسی جماعت قائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »