• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیرمیں فوجی اہلکاروں نے ایل او سی پر دیوالی کا تہوار منایا

جموں وکشمیرمیں فوجی اہلکاروں نے ایل او سی پر دیوالی کا تہوار منایا

by امت ڈیسک
23/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر///جموں کشمیر میں تعینات فوجیوں نے مختلف علاقوں میں دیوالی کا تہوار منایا ۔ اس دوران معلوم ہوا ہے کہ فوج نے لداخ کے دشوار گزار پہاڑی علاقے ، سرحدی قصبہ ٹنگڈار، کرناہ اور گریز میں دیوالی کا تہوا ر منایا ہے ۔ اس دوران پتہ چلا ہے کہ سرینگر نشین فوجی اہلکار 24اکتوبر کو بادامی باغ فوجی چھاونی میں یہ تہوار منائیں گے ۔ روشنیوں کے تہوار دیوالی کے شروع ہونے کے ساتھ ہی فوجی جوانوں نے جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی آخری چوکی جو دس ہزار فٹ کی اونچائی پر واقع ہے، پر دیوالی کا تہوار انتہائی جوش و خروش سے منایا۔بتادیں کہ ملک میں امسال دیوالی کا تہوار 24 اکتوبر یعنی پیر کو منایا جا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ فوجی جوانوں نے پونچھ میں ایل او سی کی آخری چوکی جو سطح سمندر سے دس ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے، پر تیل کے چراغ روشن کرکے دیوالی کا تہوار منایا۔انہوں نے کہا کہ قبل ازیں اکھنور سیکٹر میں بھی فوجی جوانوں نے دیوالی کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منایا۔ان کا کہنا تھا کہ جوانوں نے اس موقعہ پر لکشمی پوجا کی اور لکمشی گنیش ارتی بھی گائی۔ذرائع نے بتایا کہ جوانوں نے پٹاخے بھی پھوٹے اور اس تہوار کو منایا۔انہوں نے کہا کہ جوانوں نے موقعے کی مناسبت سے قوم کو مبارکباد بھی دی۔بتادیں کہ دیوالی کا تہوار ہر سال ملک بھر میں منایا جاتا ہے۔ یہ ایک پانچ روزہ تہوار ہے جسے ہندو، سکھ اور جین برادری کے لوگ مناتے ہیں۔ اس تہوار کو روشنیوں کے تہوار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریلوے کا محکمہ روزانہ 12 کلومیٹر ریل پٹری تعمیر کر رہا ہے: اشونی ویشنو

Next Post

معروف پاکستانی صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کینیا میں قتل، اہلیہ کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
معروف پاکستانی صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کینیا میں قتل، اہلیہ کا دعویٰ

معروف پاکستانی صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کینیا میں قتل، اہلیہ کا دعویٰ

پی ایم مودی کارگل میں فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائینگے

پی ایم مودی کارگل میں فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائینگے

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

ایل جی منوج سنہا نے دیوالی کی مبارکباد دی

مصنوعی ذہانت پرمبنی دنیا کی پہلی سیاسی جماعت قائم

مصنوعی ذہانت پرمبنی دنیا کی پہلی سیاسی جماعت قائم

برطانوی انجینئر نے ڈیڑھ سال میں اپنا ہوائی جہاز خود بنالیا

برطانوی انجینئر نے ڈیڑھ سال میں اپنا ہوائی جہاز خود بنالیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »