• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہند وارہ میں نقب زنی کا معاملہ حل ، 03نقب زن گرفتار ، چوری شدہ مال بھی بر آمد

ہند وارہ میں نقب زنی کا معاملہ حل ، 03نقب زن گرفتار ، چوری شدہ مال بھی بر آمد

by امت ڈیسک
11/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر/11نومبر// ہندوارہ پولےس نے نقب زنی کا اےک کےس حل کرکے اس مےں ملوث تےن افرا دکو گرفتارکےا اور ان کے قبضے سے کافی تعداد مےں مال مسروقہ برآمد کرکے ضبط کی۔

مورخہ دس نومبرکوتھانہ پولےس ہندواڑہ مےں فارسےٹ رےنج آفس ہنداڑہ کی جانب اےک تحرےری درخواست موصول ہوئی جس مےں اظار کےاگےا کہ نامعلوم نقب زنوں نے مذکورہ فارےسٹ رےنج آفےس مےں نقب زنی کرکے الیکٹرانک گیجٹس اور دیگر ضروری آلات کی چوری کی ہے ۔ درخواست موصول ہونے پر تھانہ پولےس ہندواڑہ نے اس سلسلے مےں کےس زےر ایف آئی آر نمبر 295/2022 ،درج کےا ہے۔

ہندواڑہ پولےس نے ایس ایچ او ہندواڑہ کی قیادت میں ایک اسپےشل تفتےشی ٹےم تشکےل دےا گےا۔ تفتیش کے دوران سامنے آنے والی گواہوں کے بیانات اور تکنیکی شواہد کی بنیاد پر جرم میں ملوث 03 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ان کی شناخت امجد شیخ ولد عبدلمجدشےخ ،ارشاد احمد شیخولد ثناءاللہ شیخ ساکناںشیخ کالونی بگٹ پورہ ہندواڑہ اور ہلال احمد ڈار ولد غلام محمد ڈار ساکن شےر کالونی سوپورکے بطو رہوئی ہے۔

ان کے انکشاف پرپولےس نے ان کے قبضے سے چوری شدہ اشیاء۔ ایل سی ڈی، 2. گراس کٹر، 3. گیس سلنڈر، 4. انورٹر بیٹری، 5. پرنٹر، 6. بلور ہیٹر، 7. فوٹو سٹیٹ مشین برآمد کرکے ضبط کی۔البتہ اس معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دستگیر صاحب ؒکی سالانہ عرس کی اختتامی تقریبات پر روح پرور مجالس ، سب سے بڑی تقریب خانیار میں منعقد

Next Post

بارش کا خدشہ: آئی سی سی نے ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کیلئے قوانین بدل دیے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
بارش کا خدشہ: آئی سی سی نے ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کیلئے قوانین بدل دیے

بارش کا خدشہ: آئی سی سی نے ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کیلئے قوانین بدل دیے

دنیا کی آبادی 15 نومبر کو 8 ارب ہوجائے گی

دنیا کی آبادی 15 نومبر کو 8 ارب ہوجائے گی

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

خون کے ایک قطرے کا عطیہ پوری انسانیت کو بچانے کے مترادف : ایل جی

عدالت عالیہ نے جھیل ڈل کی تباہی پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے حکومت سے رپورٹ طلب کی

عدالت عالیہ نے جھیل ڈل کی تباہی پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے حکومت سے رپورٹ طلب کی

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

اونتی پورہ میں چار جنگجو معاونین گرفتار : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »