• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس پارٹی کا جموں میں احتجاج

کانگریس پارٹی کا جموں میں احتجاج

by امت ڈیسک
06/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:اڑانی معاملے میں ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی)، ایل آئی سی اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کے رویہ کے خلاف جموں و کشمیر کانگریس نے پیر کو شہیدی چوک، جموں پر احتجاج درج کیا۔ ریاستی کانگریس کے صدر وقار رسول وانی نے مرکزی سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’مودی حکومت کے کہنے پر آر بی آئی اور ایل آئی سی اڈانی کیس کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘‘

ریاستی کانگریس صدر نے کہا کہ وہ اس معاملے کی مخالفت کرے گی اور سچائی کو عوام کے سامنے لائے گی۔ یاد رہے کہ اڑانی گروپ پر مالی دھوکہ دہی کے الزامات پر کانگریس نے آج ملک گیر ہڑتال کی کال دی ہے جس کے تحت کانگریس کارکنان و لیڈران نے جموں کے شہیدی چوک میں جمع ہوکر احتجاجی دھرنا دیا جس کی قیادت پارٹی کے جموں کشمیر صدر، وقار رسول، کر رہے تھے۔ایک روز قبل کانگریس جنرل سیکریٹری کے سی وینوگوپال نے اعلان کیا تھا کہ ’’کانگریس پارٹی 6 فروری کو ملک بھر میں ایس بی آئی اور ایل آئی سی کے دفاتر کے باہر احتجاج کرے گی۔‘‘ کانگریس کا کہنا ہے کہ ہنڈنبرگ رپورٹ کے سامنے آنے اور اڑانی گروپ کے حصص میں کمی کا اثر عام آدمی پر پڑے گا۔ کیونکہ ایس بی آئی اور ایل آئی سی نے بھی اس میں سرمایہ کاری کی ہے۔

دوسری جانب کانگریس سمیت تمام اپوزیشن پارٹیوں کا کہنا ہے کہ اڑانی گروپ کے معاملے پر بحث کے لیے انہیں پارلیمنٹ میں ایک منٹ کا بھی وقت نہیں دیا گیا۔ حکومت اس معاملے پر جان بوجھ کر خاموش ہے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ ’’اپوزیشن اس بارے میں مودی حکومت سے جواب چاہتی ہے۔‘‘ اس کے ساتھ ہی کئی ارکان پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ میں کام کی معطلی کی تجویز پیش کر اس مسئلہ پر علیحدہ بحث کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سے قبل کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کافی عرصے سے اڑانی گروپ کو لے کر مودی حکومت پر طرح طرح کے الزامات عائد کر رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، متعدد عمارتیں زمین بوس، ہلاکتیں 150 سے تجاوز کرگئیں

Next Post

انہدامی کارروائی غیر قانونی: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
انہدامی کارروائی غیر قانونی: عمر عبداللہ

انہدامی کارروائی غیر قانونی: عمر عبداللہ

انسداد تجاوزات مہم: سوشل میڈیا سائٹوں پر جعلی لسٹ اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف پولیس متحرک

انسداد تجاوزات مہم: سوشل میڈیا سائٹوں پر جعلی لسٹ اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف پولیس متحرک

سابق وزیر کے زیر قبضہ اراضی سے قبضہ چھڑایا گیا

سابق وزیر کے زیر قبضہ اراضی سے قبضہ چھڑایا گیا

ترکی، شام میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 1700سے متجاوز

ترکی، شام میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 1700سے متجاوز

بے دخلی مہم کے نام پر لوگوں کو ڈرانا بند کریں : یوسف تاریگامی

بے دخلی مہم کے نام پر لوگوں کو ڈرانا بند کریں : یوسف تاریگامی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »