• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انسدادِ تجاوزات مہم کے خلاف سرینگر میں اپنی پارٹی کا احتجاج

انسدادِ تجاوزات مہم کے خلاف سرینگر میں اپنی پارٹی کا احتجاج

by امت ڈیسک
10/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر // جموں و کشمیر اپنی پارٹی نے جمعے کے روز جموں و کشمیر بھر میں انسداد تجاوزات مہم کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہر نے کئے اور الزام لگایا کہ محکمہ مال کے اہلکار غریبوں کو تنگ کر رہے ہیں۔ انہوں نے ایل جی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ بلڈ زور مہم پر فوری طور پر روک لگنی چاہئے۔

اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز سرینگر اور اننت ناگ میں اپنی پارٹی کےکارکنوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے گئے۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر بلڈ زور مهم
روکنے کے الفاظ درج تھے۔

نامه نگاروں سے بات چیت کے دوران مظاہرین نے کہا کہ سرکار نے وعدہ کیا تھا کہ غریبوں کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی لیکن محکمہ مال کے اہلکار ایل جی انتظامیہ کے حکم کو ماننے کے لئے تیار نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جمہوریت میں جو سر کار ہوتی ہے وہ لوگوں کی فلاح و بہبود اور خوشی کے لئے کام کرتی ہیں لیکن یہاں پر اس کے بر عکس ہو رہاہے۔

دریں اثنا جموں میں بھی اپنی پارٹی کے کارکنوں نے شاہراہ پر آکر دھرنادیااور ایل جی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گلمرگ جلد ہی سرمائی کھیلوں کے لیے سنٹر آف ایکسیلنس بنے گا: ایل جی

Next Post

اے آئی پی نے لال چوک کی اہمیت کو تسلیم کرنے کے لیے مودی اور راہول گاندھی کا شکریہ ادا کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
اے آئی پی نے لال چوک کی اہمیت کو تسلیم کرنے کے لیے مودی اور راہول گاندھی کا شکریہ ادا کیا

اے آئی پی نے لال چوک کی اہمیت کو تسلیم کرنے کے لیے مودی اور راہول گاندھی کا شکریہ ادا کیا

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں میں اول سے دسویں جماعت تک ہندی پڑھانے کا منصوبہ

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں میں اول سے دسویں جماعت تک ہندی پڑھانے کا منصوبہ

پاکستان، افغانستان سے آنے والی آلودہ ہواؤوں کی وجہ سے زرد برفباری ہوئی : محکمہ موسمیات

پاکستان، افغانستان سے آنے والی آلودہ ہواؤوں کی وجہ سے زرد برفباری ہوئی : محکمہ موسمیات

غلام نبی آزاد کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر خراج

پنڈت ملازمین کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے اور تنخواہیں جاری کی جائے :غلام نبی آزاد

حج 2023 کے تحت آج سے آن لائن فارم بھرنے کا آغاز

حج 2023 کے تحت آج سے آن لائن فارم بھرنے کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »