• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۱۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ میں مقتول ملی ٹنٹ کی جائیداد سربمہر

کپواڑہ میں مقتول ملی ٹنٹ کی جائیداد سربمہر

by امت ڈیسک
04/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہفتے کے روز ضلع کپواڑہ کے کرالپورہ علاقے میں ملی ٹنٹ تنظیم حزب المجاھدین کے ایک مقتول ملی ٹنٹ کی جائیداد کو سربمہر کردیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ بشیر احمد پیر عرف امتیاز عالم ولد مرحوم سکندر پیر کی جائیداد تحصیل کرالپورہ کے بٹ پورہ میں سربمہر کردی گئی۔

ملی ٹنٹ کمانڈر بشیر احمد پیر جو کہ گزشتہ 15 سالوں سے پاکستان میں مقیم تھا اور انہیں حال ہی میں پاکستان کے راولپنڈی میں نا معلوم بندوق برداروں نے گولی مار کر موت کی ابدی نیند سلا دیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دہلی کشمیر کو بلیک اینڈ وائٹ کی نظر سے دیکھتی ہے، لیکن یہ اصل میں گرے ہے:سابق را چیف

Next Post

پاکستانی میں اقلیتی برادری محفوظ نہیں : اقوام متحدہ میں بھارت کا تبصرہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں کشمیر میں بے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد، قومی اوسط سے زیادہ: حکومت کی اسمبلی کو اطلاع

09/02/2026
جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

09/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ میں انسدادِ عسکریت پسندی آپریشن 20ویں مسلسل دن بھی جاری

09/02/2026
Next Post
پاکستانی میں اقلیتی برادری محفوظ نہیں : اقوام متحدہ میں بھارت کا تبصرہ

پاکستانی میں اقلیتی برادری محفوظ نہیں : اقوام متحدہ میں بھارت کا تبصرہ

ماہ فروری میں 1 لاکھ سے زیادہ سیاحوں نے کشمیر کا دورہ کیا: ناظم سیاحت کشمیر

ماہ فروری میں 1 لاکھ سے زیادہ سیاحوں نے کشمیر کا دورہ کیا: ناظم سیاحت کشمیر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سوپور میں جموں کے شہری سمیت تین افراد ممنوعہ اشیاءکے ساتھ گرفتار: پولیس

کانگریس ہمیشہ ملیٹینسی کی حمایتی رہی ہے:الطاف ٹھاکر

کانگریس ہمیشہ ملیٹینسی کی حمایتی رہی ہے:الطاف ٹھاکر

کشمیری پنڈت ملازمین نے ہڑتال ختم کردی

کشمیری پنڈت ملازمین نے ہڑتال ختم کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »