• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دہلی کشمیر کو بلیک اینڈ وائٹ کی نظر سے دیکھتی ہے، لیکن یہ اصل میں گرے ہے:سابق را چیف

دہلی کشمیر کو بلیک اینڈ وائٹ کی نظر سے دیکھتی ہے، لیکن یہ اصل میں گرے ہے:سابق را چیف

by امت ڈیسک
04/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے ایک نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے وادی کشمیر کے تعلق سے کہاکہ’ یکے بعد دیگرے حکومتوں نے باریکیوں کو سمجھنے اور وہاں کی زمینی حقیقت میں تبدیلی کے ساتھ بہتری لانے کی پرواہ کیے بغیر کشمیر کو بلیک اینڈ وائٹ نظر سے دیکھنے کی غلطی کی ہے۔ را کے سابق سربراہ کا خیال ہے کہ دہلی کے سیاست دانوں کے لیے اچھا ہوگا کہ ان کے سامنے جب وادی کی بات آئے تو وہ اسے ہلکے میں نہ لے۔
// //’خطے میں کسی بھی چیز کی پیش گوئی ممکن نہیں، چیزیں راتوں رات بدل جاتی ہیں۔ انہوں نے آئی اے این ایس کے ساتھ خصوصی بات چیت میں کہاکہ’ زیادہ تر کشمیری یوٹوپیا یعنی (خیالی دنیا) میں نہیں رہتے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ دفعہ 370 کی بحالی ممکن نہیں۔ دلت جنہوں نے سنہ 1988 سے 1990 تک انٹیلی جنس بیورو (IB) میں جوائنٹ ڈائریکٹر کے طور پر اس مشکل وقت میں کشمیر میں خدمات انجام دیں، انہوں نے کہاکہ وہاں سیاسی اور جمہوری عمل کو بحال کرنے کی ضرورت ہے۔’

"گورنر راج نافذ ہوئے کافی عرصہ ہوچکا ہے، اب وقت آگیا ہے کہ وہاں ایک منتخب حکومت بنے جسے لوگ اپنا کہہ سکیں۔ معمولات زندگی بحال ہو اس کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے۔ انتخابات امید کی ایک کرن ہے، جہاں مقامی لیڈر کا ایک اہم کردار ہوتا ہے، یہ الگ بحث ہے کہ جب آرٹیکل کو منسوخ کیا گیا تو ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا گیا۔ انتخابات سے لوگوں کو امید اور بھروسہ بحال ہوگا۔ کم از کم انہیں عزت ملے گی’۔دلت اپنی کتاب ‘اے لائف ان دی شیڈوز: اے میموئیر میں سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ پر بھی ایک باب ہے، کہتے ہیں کہ وہ ان کے مقروض ہیں۔ سابق را چیف کہتے ہیں، وہ جو محسوس کرتے ہیں کہ کسی وزیر اعظم نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی اتنی مدد نہیں کی جتنی آنجہانی راجیو گاندھی نے کی۔ وہ ہمارے کام پر کافی توجہ دیتے تھے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ سے بیسوں خواتین کی پی ڈی پی میں شمولیت

Next Post

کپواڑہ میں مقتول ملی ٹنٹ کی جائیداد سربمہر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
کپواڑہ میں مقتول ملی ٹنٹ کی جائیداد سربمہر

کپواڑہ میں مقتول ملی ٹنٹ کی جائیداد سربمہر

پاکستانی میں اقلیتی برادری محفوظ نہیں : اقوام متحدہ میں بھارت کا تبصرہ

پاکستانی میں اقلیتی برادری محفوظ نہیں : اقوام متحدہ میں بھارت کا تبصرہ

ماہ فروری میں 1 لاکھ سے زیادہ سیاحوں نے کشمیر کا دورہ کیا: ناظم سیاحت کشمیر

ماہ فروری میں 1 لاکھ سے زیادہ سیاحوں نے کشمیر کا دورہ کیا: ناظم سیاحت کشمیر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سوپور میں جموں کے شہری سمیت تین افراد ممنوعہ اشیاءکے ساتھ گرفتار: پولیس

کانگریس ہمیشہ ملیٹینسی کی حمایتی رہی ہے:الطاف ٹھاکر

کانگریس ہمیشہ ملیٹینسی کی حمایتی رہی ہے:الطاف ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »