• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکہ کی مسجد میں دورانِ نماز امام پر چاقو سے حملہ کرنے کا ویڈیو جاری

امریکہ کی مسجد میں دورانِ نماز امام پر چاقو سے حملہ کرنے کا ویڈیو جاری

by امت ڈیسک
11/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
امریکی ریاست نیو جرسی کی مسجدِ عمر بن الخطاب میں فجر کی نماز کے دوران امام پر چاقو سے حملہ کرنے کا سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دیا گیا ہے۔ جس فوٹیج سے یہ صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ امام صاحب جب سجدے میں جا رہے ہوتے ہیں تو حملہ آور جو نماز پڑھنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے، سجدے میں نہ جاکر امام کی طرف بڑھتا ہے اور پھر ان پر چاقو سے وار کرکے فرار ہونے کی کوشش کرتا ہے، تبھی حملہ آور کو مقتدی پکڑ لیتے ہیں اور اسے پولیس کے حوالے کر دیتے ہیں۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ نیو جرسی کے امام کی حالت اب مستحکم ہے۔ حملہ آور کی شناخت 32 سالہ سیرف زوربا کے نام سے ہوئی ہے اور اس کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔لیکن پولیس کی جانب سے ملزم کے اس قاتلانہ حملے کی وجوہات سامنے نہیں لائی گئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملک کی مسلح افواج سرحد پر اپنے فرائض کے علاوہ ہر صورت حال کا مقابلہ کرنے کے قابل ہیں: راجناتھ سنگھ

Next Post

جموں-ایس جی آر ہائی وے پر 5 سرنگیں ہوں گی، 245 کلومیٹر کا فاصلہ 3 گھنٹے میں طے کیا جائے گا: مرکزی وزیر گڈکری*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
زوجیلا ٹنل بننے کے بعد کشمیر کی سیاحت میں 2 سے 3 گنا اضافہ ہوگا:نتن گڈکر ی

جموں-ایس جی آر ہائی وے پر 5 سرنگیں ہوں گی، 245 کلومیٹر کا فاصلہ 3 گھنٹے میں طے کیا جائے گا: مرکزی وزیر گڈکری*

نتن گڈکری، ایل جی منوج سنہا نے این ایچ 44 کے سری نگر-بانہال سیکشن کا معائنہ کیا

نتن گڈکری، ایل جی منوج سنہا نے این ایچ 44 کے سری نگر-بانہال سیکشن کا معائنہ کیا

غلام نبی آزاد نے اپنا سیاسی قد اپنے ہی ہاتھوں سے گھٹالیا: سیف الدین سوز

غلام نبی آزاد نے اپنا سیاسی قد اپنے ہی ہاتھوں سے گھٹالیا: سیف الدین سوز

جامعہ مسجد نے شب قدر، جمعتہ الوداع، عیدالفطر کی نماز کے اوقات کا اعلان کر دیا

جامعہ مسجد نے شب قدر، جمعتہ الوداع، عیدالفطر کی نماز کے اوقات کا اعلان کر دیا

سوپور میں بین ریاستی منشیات کے بڑے ماڈیول کا پردہ فاش، خاتون سمیت 5 فرار: پولیس

سوپور میں بین ریاستی منشیات کے بڑے ماڈیول کا پردہ فاش، خاتون سمیت 5 فرار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »