• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہیڈ ماسٹر کی تبدیلی کے خلاف لاڑیار ترال میں والدین برہم  استاد کو واپس نہیں لایا گیا تو سکول سے بچوں کو نکالنے کی  دھمکی،استاد کو عوامی مانگ پر واپس لایا جائے گا:حکام

ہیڈ ماسٹر کی تبدیلی کے خلاف لاڑیار ترال میں والدین برہم استاد کو واپس نہیں لایا گیا تو سکول سے بچوں کو نکالنے کی دھمکی،استاد کو عوامی مانگ پر واپس لایا جائے گا:حکام

by امت ڈیسک
12/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

شیخ شبیر
ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے لاڑیار ترال میں قائم ایک سرکاری سکول میں تعینات ہیڈ ماسٹر کی تبدیلی کے خلاف گاﺅں کے معزز شہریوں ،والدین اور سکولی بچوں نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سے استاد کو فوری طور واپس لانے کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے کہا مزکورہ علاقے میں ہیڈ ماسٹرکی تعیناتی کے بعد لوگوں نے ایک امید کے ساتھ بچوں کونجی سکولوں کے بجائے ایک سرکاری سکول میں داخل کیا تھا جو اس وقت علاقے کا ایک بہتر سرکاری تعلیمی ادارہ مناجاتا ہے ۔انہوں نے دھمکی دی کہ اگر مزکورہ استاد کو واپس نہیں لااگیا تو وہ احتجاجاً اپنے بچوں کوسکول سے نکالیں گے ۔ادھر نمائندے نے اس حوالے سے جب ڈی پی او پلوامہ منظور احمد خان سے رابط قائم کیا تو انہوں نے بتایا کہ عوامی مطالبے پر استاد کو واپس لایا جائے گا ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس وقت وادی کشمیر میں انرولمنٹ ڈرائیو چل رہے ہیں اور محکمہ زیادہ سے زیادہ بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرنا چاہتا ہے جہاں والدین مطمئن نظر آ رہے ہیں اور اس طرح کے اقدامات سے اس مہم کو نقصان پہنچ سکتا ہے جس سے پرہیز کیا جانا چاہے تاکہ سرکاری سکولوں میں زیادہ سے زیادہ بچوں کا انداج ہو سکے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*کولگام پولیس نے ایک مفرور/بدنام منشیات فروش کو گرفتار کیا جو اپنی گرفتاری سے بچ رہا تھا*

Next Post

بھارت روایتی ہتھیاروں کی غیر قانونی منتقلی کو روکنے کے لیے پرعزم ہے، یو این ایس سی اوپن ڈیبیٹ میں مستقل نمائندے کا کہنا ہے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
بھارت روایتی ہتھیاروں کی غیر قانونی منتقلی کو روکنے کے لیے پرعزم ہے، یو این ایس سی اوپن ڈیبیٹ میں مستقل نمائندے کا کہنا ہے

بھارت روایتی ہتھیاروں کی غیر قانونی منتقلی کو روکنے کے لیے پرعزم ہے، یو این ایس سی اوپن ڈیبیٹ میں مستقل نمائندے کا کہنا ہے

*جموں و کشمیر میں 4.0 شدت کا زلزلہ*

پی ایم مودی 14 اپریل کو آسام میں 14,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

پی ایم مودی 14 اپریل کو آسام میں 14,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

نوگام روڈ حادثے میں زخمی ہونے والے پانچ پولیس اہلکاروں کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا

*بٹھنڈا ملٹری اسٹیشن پر فائرنگ کے واقعے میں 4 فوجی اہلکار ہلاک*

*بٹھنڈا ملٹری اسٹیشن پر فائرنگ کے واقعے میں 4 فوجی اہلکار ہلاک*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »