• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
الطاف بخاری پارٹی کے دوسری مرتبہ صدر منتخب

جی ٹوینٹی کی میزبانی پر سیاست کرنا مناسب نہیں:الطاف بخاری

by امت ڈیسک
04/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر کے شہر سرینگر میں اس ماہ کے آخری ہفتے میں بین الاقوامی جی ٹوینٹی (G 20) اجلاس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اگرچہ چین اور پاکستان نے اس پر اعتراض کیا ہے، وہیں مقامی سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی اس پر سیاست کی جارہی ہے۔ اسی درمیان جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری اس سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ جی ٹوینٹی کی میزبانی پر سیاست کرنا مناسب نہیں ہے۔

گذشتہ دنوں جموں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جموں میں جی ٹوینٹی کی کوئی میٹنگ کیوں نہیں رکھی گئی ہے۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ اگر بے جی پی حکومت اور جموں میں ان کے لیڈران یہ دعوے کرتے ہیں کہ انہوں جموں کو بااختیار بنایا ہے تو پھر جموں ضلع میں جی ٹوینٹی کا کوئی اجلاس کیوں نہیں رکھا کیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ سرینگر میں 22 تا 24 مئی سے جی ٹونٹی کا اجلاس ڈل جھیل کے کنارے واقع ایس کے آئی سی سی میں ہورہا ہے۔ فاروق عبداللہ کی تنقید کے بعد جموں کشمیر بی جے پی صدر رویندر رینہ نے جواب میں کہا کہ بی جے پی کے لئے کشمیر اور جموں یکساں ہے، لہذا کشمیر یا جموں میں جی ٹوینٹی کا اجلاس منعقد کرنے سے کسی بھی صوبے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری نے کہا کہ جی ٹوینٹی کی میزبانی کو سیاسی مسئلہ نہیں بنایا چاہئے اور اس پر سیاست کرنا نامناسب نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کشمیر بھارت کا حصہ ہے اور کشمیر کے لوگ اچھے میزبان مانے جاتے ہیں۔ جی ٹوینٹی کا اجلاس جموں میں ہو یا سرینگر میں اس کے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔الطاف بخاری نے کہا کہ اپنی پارٹی اس اجلاس کو خیر مقدم کرتی ہے اور وہ خوش ہے کہ کوئی بین الاقوامی سطح کا اجلاس سرینگر میں ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ جموں کشمیر انتظامیہ جی ٹوینٹی کی میزبانی کے لئے تمام طرح کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ انتظامیہ سیکورٹی اور انتطامی امور پر تمام طرح کی تیاریوں میں لگی ہوئی ہے اور روزانہ سینئر افسران اس ضمن میں مختلف اجلاس منعقد کر رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دشمن کو وادی میں امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: فوج نے کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا*

Next Post

بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچے

بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچے

گوا میں ایس سی او کے وزرائے خارجہ کی دو روزہ میٹنگ شروع۔ ایس جے شنکر نے ایس سی او کے سکریٹری جنرل کے ساتھ بات چیت کی۔

گوا میں ایس سی او کے وزرائے خارجہ کی دو روزہ میٹنگ شروع۔ ایس جے شنکر نے ایس سی او کے سکریٹری جنرل کے ساتھ بات چیت کی۔

75 بکریاں، بھیڑیں ڈومیل ادھم پور کے قریب گھاٹی سے نیچے گرنے سے ہلا

75 بکریاں، بھیڑیں ڈومیل ادھم پور کے قریب گھاٹی سے نیچے گرنے سے ہلا

*بڈگام میں دو منشیات فروشوں کو ممنوعہ اشیاء اور نسخے کی دوائیوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا: پولیس*

*بڈگام میں دو منشیات فروشوں کو ممنوعہ اشیاء اور نسخے کی دوائیوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا: پولیس*

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

*لیفٹیننٹ گورنر نے جی 20 اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »