• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں بس حادثے میں یاتریوں کی موت انتہائی افسوسناک:صدر مرمو

جموں بس حادثے میں یاتریوں کی موت انتہائی افسوسناک:صدر مرمو

by امت ڈیسک
30/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں ضلع کے جھجر کوٹلی علاقے میں منگل کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں 10 افراد ہلاک جبکہ 55دیگر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جموں کے جھجر کوٹلی علاقے میں امرتسر سے کٹرہ جارہی ایک گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں کم سے کم 10 افراد کی برسر موقع ہی موت واقع ہوگئی جبکہ 55 دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں منتقل کیا گیا۔

اس واقعہ پر صدر جمہورہ ہند دروپدی مرمو نے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ”جموں میں بس حادثے میں کئی یاتریوں کی موت انتہائی افسوسناک ہے۔ اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے میری گہری تعزیت۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتی ہوں۔

وہیں جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جھجر کوٹلی سڑک حادثے میں انسانی جانوں کے زیاں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘جھجر کوٹلی جموں میں پیش آئے دلدوز سڑک حادثے میں انسانی جانوں کے زیاں سے گہرا دکھ ہوا’غمزدہ کنبوں کی خدمت میں تعزیت اور زخمیوں کی فوری صحتیابی کے لئے دعا گو ہوں’۔ان کا کہنا تھا کہ ضلع انتظامیہ کو زخمیوں کی ہر ممکن مدد اور انہیں علاج کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ بس نمبر UP81CT-3537 امرتسر سے ویشنو دیوی (کٹرا) جا رہی تھی۔بس میں تقریباً 75 مسافر سوار تھے۔ سبھی بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے رہنے والے بتائے جارہے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ جیسے ہی بس نیشنل ہائی وے 44 جھجر کوٹلی پہنچی، بس کا ڈرائیور کنٹرول کھو بیٹھا اور بس پل سے نیچے گر گئی۔ اس حادثے میں 10 افراد ہلاک جب کہ 59 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ حادثہ جموں ضلع سے تقریباً 15 کلومیٹر دور جھجر کوٹلی کے قریب پیش آیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ گاڑی میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*اے سی بی نے ریاسی میں انچارج بلاک فاریسٹ آفیسر، فاریسٹ گارڈ کو گرفتار کیا*

Next Post

سری نگر میں شخص پر چھرا گھونپ کر قتل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سری نگر میں  شخص پر چھرا گھونپ کر قتل

سری نگر میں شخص پر چھرا گھونپ کر قتل

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

*اے سی بی نے ریاسی میں انچارج بلاک فاریسٹ آفیسر، فاریسٹ گارڈ کو گرفتار کیا*

G-20 سمٹ: ڈویژن کام کشمیر نے بیشتر کاموں کو مکمل کرنے کے لیے 10 دن کی ڈیڈ لائن دی

ڈویژنل کمشنر کا حج ہاؤس بمنہ کا دورہ حجاج کے لیے اعلیٰ معیار کی سہولیات پر زور

چین میں مسجد کے انہدام پر جھڑپوں کے بعد پولیس تعینات، گرفتاریاں

چین میں مسجد کے انہدام پر جھڑپوں کے بعد پولیس تعینات، گرفتاریاں

ڈی سی کولگام نے ڈی آر ایس سی میٹنگ کی صدارت کی۔

ڈی سی کولگام نے ڈی آر ایس سی میٹنگ کی صدارت کی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »