• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگر نیشنل کانفرنس کمزور نہ ہوتی تو 5اگست ممکن نہ تھا:عمر عبداللہ

انتخابات ہوئے تو لوگ ووٹنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
25/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ:نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں جب بھی الیکشن ہوں گے تو لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ‘ہماری کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ ووٹ نیشنل کانفرنس کے حق میں پڑیں اور بی جے پی کو اسی بات کا ڈر ہے جس کی وجہ سے وہ بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات بھی ملتوی کر دئے گئے’۔موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک عوامی جلسے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ ‘نارملسی کہیں نہیں ہے، راجوری میں تھی، ہم نے اس ضلع کو ملیٹنسی سے آزاد کیا تھا، میرے دور حکومت میں راجوری میں شاید ہی اس طرح کا کوئی انکاؤنٹر ہوا ہوگا’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘ نارملسی کا دعویٰ کرنے والے نہ صرف اپنے آپ کو بلکہ ملک کے لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں’۔عمر عبداللہ نے کہا کہ ہمارے لگ بھگ تمام جلسے کامیاب رہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘جہاں تک ہمارے جلسوں کا تعلق ہے تو لگ بھگ تمام جلسے کامیاب رہے اور جب یہاں الیکشن ہوں گے تو لوگ ان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘ہماری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ووٹ نیشنل کانفرنس کے حق میں پڑیں اور بی جے پی کو اسی بات کا ڈر ہے جس کی وجہ سے یہاں بلدیاتی اور پنچایتی الیکشن ملتوی کئے گئے اسمبلی انتخابات کا کوئی نام و نشان ہی نہیں ہے’۔ موصوف نائب صدر نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کا پارلیمانی بورڈ بیٹھ کر شمالی کشمیر کے لئے اپنے بہترین امید وار کا انتخاب کرے گا۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں شدید سردی کی لہر، درج حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

Next Post

جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
رامبن میں ٹرک کےپتھروں کی زد میں آنے دو افراد کی موت

جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال

وادی میں بجلی کی ہا ہا کار، عوام پریشان، صنعت کار نقصان سے دوچاد

کشمیر کے اسکولوں کےلیے سرمائی تعطیلات کا اعلان

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

بی جے پی ہی واحد پارٹی ہے جو غریبوں کا تحفظ کرتی ہے:وزیر اعظم مودی

ادھم پور میں کچا مکان گرنے سے خاتون ازجان

ادھم پور میں کچا مکان گرنے سے خاتون ازجان

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

پونچھ میں سڑک حادثہ، سات باراتی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »