• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

اننت ناگ میں دو منشیات فروش گرفتار :پولیس

by امت ڈیسک
05/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ (جموں کشمیر) :اننت ناگ پولیس نے منشیات کی بدعت کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھتے ہوئے دو الگ الگ مقامات پر دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات کو ضبط کرنے کا دعویٰ کیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اسٹیشن مٹن کو منشیات سے متعلق ایک مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس کی ایک ٹیم نے ستری میدان گوپال پورہ میں محمد صدیق خان ولد محمد حسین خان نامی ایک شخص کے رہائشی مکان پر چھاپہ مارا

تلاشی کارروائی کے دوران صادق خان کے مکان سے 11 کلو گرام سے زائد چرس پاؤڈر بر آمد کر لی گئی۔ پولیس نے چرس پاؤڈر کو ضبط کر لیا اور منشیات فروش صادق خان کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔ اس سلسلہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ در اصل پولیس کو صادق خان کے منشیات فروشی میں ملوث ہونے کی مصدقہ موصول ہوئی تھی جس کی بنیاد پر یہ کارروائی انجام دی گئی۔

وہیں پولیس اسٹیشن بجبہاڑہ سے وابستہ ایک اور پولیس پارٹی نے حسن پورہ، بجبہاڑہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران جاوید احمد ڈار ولد غلام حسن ڈار ساکنہ تُلکھن، بجبہاڑہ نامی ایک شخص کو 10 کوڈین فاسفیٹ کی بوتلوں کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ ملزم کو گرفتار کر کے منشیات بر آمد کر لی گئی۔ اس سلسلے میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت بجبہاڑہ تھانہ میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این آئی اے کے کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے

Next Post

ایل جی کو اسمبلی میں دو امیدوار نامزد کرنے کے اختیارات دینا ناقابل قبول: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

ایل جی کو اسمبلی میں دو امیدوار نامزد کرنے کے اختیارات دینا ناقابل قبول: عمر عبداللہ

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

زوجیلا پاس پر سڑک حادثہ،چھ افراد کی موت

جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

ایک ملک کے 2وزیراعظم،2آئین اور 2جھنڈے کیسے ہوسکتے ہیں؟: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

اگر تنظیم نو قانون سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، تو کوئی بھی بل لانا غیر آئینی ہے: محبوبہ مفتی

این جی او فنڈنگ ​​کیس: این آئی اے کا بڈگام میں خرم پرویز سے منسلک پراپرٹی پر چھاپہ

ملی ٹنسی سازش کیس: 8 مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران ڈیجیٹل اور قابل اعتراض مواد برآمد کیا گیا: این آئی اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »