• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result

اگر تنظیم نو قانون سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، تو کوئی بھی بل لانا غیر آئینی ہے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
05/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر: پی ڈی پی صدر اور جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے مرکزی سرکار کی جانب سے جموں کشمیر میں اسمبلی کی دو سیٹوں پر لیفٹننٹ گورنر کی نامزدگی کا اختیار دینے سے متعلق مسودہ قانون پارلیمنٹ میں پیش کرنے کے عمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دفعہ 370 کی منسوخی اور جموں کشمیر تنطیم نو قانون پر فیصلہ سپریم کوٹ میں زیر غور ہے، تو سرکار کس طرح غیر قانونی طور پر کوئی بل لاسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی سرکار جموں کشمیر پر جو بھی بل لا رہی ہے یا ترمیم کر رہی ہے وہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔ غور طلب ہو کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ میں جموں کشمیر ریزرویشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 اور جموں کشمیر تنظیم نو قانون (ترمیم) 2023 کے متعلق بل پیش کی ہے۔ان کے مطابق مرکزی سرکار جموں کشمیر کی اسمبلی میں دو سیٹوں کو کشمیری پنڈت اور مغربی پاکستان مہاجرین کے لئے مختص کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ ان دو سیٹوں پر یہاں کے ایل جی منوج سنہا کو امیدوار نامزد کرنے کے اختیارات ہوں گے۔

واضع رہے آج نیشنل کانفرنس کے صدر عمر عبداللہ نے بھی اس بل کے متعلق کہا کہ بی جے پی یہاں اسمبلی میں اکثریت کا ہندسہ حاصل نہیں کرپائے گی، انکے مطابق اسی پس منظر میں وہ یعنی بی جے پی اس طرح کے حربے کر رہی ہے تاکہ انکی عزت محفوظ رہے۔

عمر عبداللہ نے مزید کہا کہ بی جے پی یہاں اسمبلی یا پنچایتی انتخابات منعقد کرنے سے خوف زدہ ہے کیونکہ جموں کشمیر میں لوگ انکو ووٹ نہیں دیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایک ملک کے 2وزیراعظم،2آئین اور 2جھنڈے کیسے ہوسکتے ہیں؟: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

Next Post

ملی ٹنسی سازش کیس: 8 مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران ڈیجیٹل اور قابل اعتراض مواد برآمد کیا گیا: این آئی اے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
این جی او فنڈنگ ​​کیس: این آئی اے کا بڈگام میں خرم پرویز سے منسلک پراپرٹی پر چھاپہ

ملی ٹنسی سازش کیس: 8 مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران ڈیجیٹل اور قابل اعتراض مواد برآمد کیا گیا: این آئی اے

جموں وکشمیر میں پنچایتی الیکشن کا بگل بج گیا! کون سے الائینس بنیں گے اور کون سے ٹوٹیں گے۔۔۔

اپوزیشن جماعتوں کا چناو کرانے کا مطالبہ

بانڈی پورہ گاؤں میں نلی ٹینٹ معاون  کی جائیداد منسلک: پولیس

بانڈی پورہ گاؤں میں نلی ٹینٹ معاون کی جائیداد منسلک: پولیس

لوک سبھا انتخابات کے ساتھ ہی اسمبلی انتخابات بھی منعقد ہو سکتے ہیں:الطاف ٹھاکر

لوک سبھا انتخابات کے ساتھ ہی اسمبلی انتخابات بھی منعقد ہو سکتے ہیں:الطاف ٹھاکر

ڈی پی ایس جموں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

ڈی پی ایس جموں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »