• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

ایل جی کو اسمبلی میں دو امیدوار نامزد کرنے کے اختیارات دینا ناقابل قبول: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
05/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ و نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ مرکزی سرکار کی جانب سے پارلیمنٹ میں جموں کشمیر سے متعلق پیش کئے گئے بل میں اسمبلی میں لیفٹیننٹ گورنر کو تین سیٹوں پر امیدوار نامزد کرنے کا اختیارات دینے کا مقصد بی جے پی کو یہاں فائدہ پہنچانا ہے اور اقتدار میں لانے کے لیے آسانی پیدا کرنا ہے۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ لیفٹننٹ گورنر کو تین سیٹوں پر امیدوار نامزد کرنے کے اختیارات دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ بی جے پی والے جانتے ہیں کہ ان کو نمبر (اسمبلی میں ارکان کی اکثریت) نہیں ملے گی تاہم اپنے عزت بچانے کے لئے وہ ایسے حربے کر رہی ہے۔

یاد رہے کہ مزکری وزیر داخلہ امت شاہ نے آج پارلیمنٹ میں سیشن کے دوران جموں کشمیر تنظیم نو قانون ترمیمی بل اور جموں کشمیر ریزرویشن قانون ترمیمی بل پیش کر رہے ہیں۔ جموں کشمیر ریزرویشن ایکٹ ترمیمی بل کے مطابق یونین ٹریٹری کی اسمبلی میں دو سیٹوں کو کشمیری پنڈت اور مغربی پاکستان مہاجرین کے لئے ایک ایک سیٹ مختص کی جارہی ہے، جبکہ خواتین کو بھی 30 فیصد ریزرویشن دیئے جانے کا امکان ہے۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ سابق ریاست جموں کشمیر میں بھی منتخب سرکار دو سیٹوں پر ریزرویشن کے تحت امیدوار نامزد کر رہی تھی، لیکن یہ نامزدگی سرکار بنانے کے بعد کی جارہی تھی،البتہ موجودہ حکومت سرکار بنانے سے قبل ہی دو سیٹوں پر امیدوار کو نامزد کر رہی ہے جو قابل قبول نہیں ہے۔ عمر عبداللہ نے ان باتوں کا اظہار آج سرینگر میں ان کے دادا مرحوم شیخ محمد عبداللہ کی 118ویں جنم دن کے موقع پر کیا۔ عمر عبداللہ اور ان کے ہمراہ نیشنل کانفرنس کے دیگر سینئیر رہنماؤں نے مرحوم شیخ عبداللہ کو ان کی قبر پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک سوال کہ بی جے پی کے مطابق جموں وکشمیر کا اگلا چیف منسٹر بی جے پی کا ہی ہوگا، کے جواب میں ان کا کہنا ہے کہ ‘چیف منسٹر تب بنتا ہے جب الیکشن ہوتے ہیں بی جے پی الیکشن کرنے کے موڈ میں ہے نہ ان کو ہمت ہے، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کو بھاری ہار کا سامنا کرنا پڑے گا’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں دو منشیات فروش گرفتار :پولیس

Next Post

زوجیلا پاس پر سڑک حادثہ،چھ افراد کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

زوجیلا پاس پر سڑک حادثہ،چھ افراد کی موت

جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

ایک ملک کے 2وزیراعظم،2آئین اور 2جھنڈے کیسے ہوسکتے ہیں؟: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

اگر تنظیم نو قانون سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، تو کوئی بھی بل لانا غیر آئینی ہے: محبوبہ مفتی

این جی او فنڈنگ ​​کیس: این آئی اے کا بڈگام میں خرم پرویز سے منسلک پراپرٹی پر چھاپہ

ملی ٹنسی سازش کیس: 8 مقامات پر چھاپہ ماری کے دوران ڈیجیٹل اور قابل اعتراض مواد برآمد کیا گیا: این آئی اے

جموں وکشمیر میں پنچایتی الیکشن کا بگل بج گیا! کون سے الائینس بنیں گے اور کون سے ٹوٹیں گے۔۔۔

اپوزیشن جماعتوں کا چناو کرانے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »