• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منوج سنہا نے قومی و بین الاقومی سطح پر میڈیل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی

منوج سنہا نے قومی و بین الاقومی سطح پر میڈیل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی

by امت ڈیسک
13/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز گذشتہ دو برسوں کے دوران قومی اور بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے میڈیل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔
انہوں نے 17 شعبوں کے 368 کھلاڑیوں کو خصوصی نقد انعامات سے نوازا۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا: ‘ایشین پیرا گیمز، نیشنل کھیل مقابلوں اور اسکول کھیلوں میں ہماری حالیہ کامیبوں نے بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں ہماری بہتر کارکردگی کی امید کو مزید روشن کیا ہے’۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز ‘ایکس’ پر اپنے پوسٹس میں کیا۔
انہوں نے کہا: ‘سال 2021 – 22 اور سال 2022 – 23 کے دوران قومی اور بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں میڈیل جیتنے والوں کو مبارکباد دیتا ہوں’۔
ان کا کہنا تھا: ’17 شعبوں کے کل 368 کھلاڑیوں کو خصوصی نقد انعامات سے نوازا گیا’۔
انہوں نے تمام کھلاڑیوں اور ان کے کوچز کو بہتری کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ان کو مبارکباد پیش کی۔
منوج سنہا نے کہا کہ ایشین پیرا گیمز، نیشنل کھیل مقابلوں اور اسکول کھیلوں میں ہماری حالیہ کامیبوں نے بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں ہماری بہتر کارکردگی کی امید کو مزید روشن کیا ہے۔
انہوں نے کہا: ‘میں پیرا ٹیموں اور خاتون کھلاڑیوں کو بھی ان کی شاندار کاکردگی کے مظاہرے پر مبارکباد دیتا ہوں’۔
ان کا کہنا تھا: ‘کھیلوں کا مناسب بنیادی ڈھانچہ، نئی سپورٹس پالیسی، کوچز کے معیار میں اپ گریڈیشن،پنچایت سطح پر نوجوانوں کی مصروفیت کی مہم، ایل جی رولنگ ٹرافی اور دیگر مختلف اقدام سے ایک مضبوط سپورٹس کلچر عالم وجود میں آئے گا جس میں تمام طبقے شامل ہوں گے اور کھلاڑیوں کا کیرئر محفوظ بن جائے گا’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سی اے اے، فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کیلئے بی جے پی کے ترکش کا آخری تیر: محبوبہ مفتی

Next Post

سیکورٹی کا جائزہ لینے کے بعد جموں و کشمیر میں اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات ایک ساتھ کرانے کا فیصلہ لیا جائے گا: چیف الیکشن کمشنر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
سیکورٹی کا جائزہ لینے کے بعد جموں و کشمیر میں اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات ایک ساتھ کرانے کا فیصلہ لیا جائے گا: چیف الیکشن کمشنر

سیکورٹی کا جائزہ لینے کے بعد جموں و کشمیر میں اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات ایک ساتھ کرانے کا فیصلہ لیا جائے گا: چیف الیکشن کمشنر

گلمرگ میں گنڈولہ کیبل کار پروجیکٹ نے ایک سال کے دوران ایک سو کروڑ روپیہ کی ریکارڈ کمائی کی: منیجنگ ڈائریکٹر

گلمرگ میں فوج کو تعمیرات کی اجازت، عدالت نے ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا

مہاراشٹرا کابینہ نے کشمیر میں ’مہاراشٹرا بھون‘ کی تعمیر کے لیے زمین کی خریدی کو منظوری دی

مہاراشٹرا کابینہ نے کشمیر میں ’مہاراشٹرا بھون‘ کی تعمیر کے لیے زمین کی خریدی کو منظوری دی

چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

مساجد کو سماجی اور اصلاحی مراکز بنانے پر میرواعظ محمد عمر فاروق نے دیازور

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بہت جلد بحال کی جائے گی: حکام

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد رفت معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »