• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راہل گاندھی نے رائے بریلی کو برقرار رکھا، پرینکا گاندھی وایناڈ سے الیکشن لڑیں گی

راہل گاندھی نے رائے بریلی کو برقرار رکھا، پرینکا گاندھی وایناڈ سے الیکشن لڑیں گی

by امت ڈیسک
17/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے پیر کو پارٹی سربراہ ملکارجن کھڑگے کی رہائش گاہ پر میٹنگ کی تاکہ یہ فیصلہ کیا جا سکے کہ راہل گاندھی کو وایناڈ اور رائے بریلی لوک سبھا سیٹ میں سے کون سی سیٹ چھوڑنی چاہیے۔ جس کے بعد اب یہ خبر سامنے آرہی ہے کہ راہل گاندھی نے رائے بریلی سیٹ کو برقرار رکھا ہے جبکہ کیرالہ کی وایناڈ سیٹ کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں سے ان کی بہن پرینکا گاندھی ضمنی الیکشن لڑیں گی۔

یہ فیصلے پیر کو کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے پارٹی سربراہ ملکارجن کھڑگے کی رہائش گاہ پر ہونے والی بات چیت کے بعد لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ میں اس بات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا کہ آیا راہل گاندھی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ سنبھالیں گے یا نہیں۔کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی، پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال اور پرینکا گاندھی واڈرا میٹنگ میں موجود تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولکتہ میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم، 13 مسافر ہلاک اور متعدد زخمی

Next Post

ورلڈکپ میں تاریخ رقم، نیوزی لینڈ کے فرگوسن نے 4 اوورز میڈن کرا دیے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
ورلڈکپ میں تاریخ رقم، نیوزی لینڈ کے فرگوسن نے 4 اوورز میڈن کرا دیے

ورلڈکپ میں تاریخ رقم، نیوزی لینڈ کے فرگوسن نے 4 اوورز میڈن کرا دیے

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

گجرات کے سیاح کی کولگام میں حرکت قلب بند ہونے سے موت

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

بانڈی پورہ انکاؤنٹر میں مارا گیا ملی ٹینٹ بھرتی اور ٹارگٹ کلنگ کا ذمہ دار: فوج

ایل جی منوج سنہا نے ترال کے روحیل مقبول کے کام کوسراہا

ایل جی منوج سنہا نے ترال کے روحیل مقبول کے کام کوسراہا

مرکز سے اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو اُسے قبول کرکے مناسب کارروائی کرے:سپریم کورٹ

مرکز سے اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو اُسے قبول کرکے مناسب کارروائی کرے:سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »