• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

ہندواڑہ میں بھیانک حادثہ ، دو سگی بہنیں جاں بحق

by امت ڈیسک
05/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: ہندواڑہ میں نجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو سگی بہنوں کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ ایک شخص شدید طورپر زخمی ہوا ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز ہندواڑہ کے کاشتواری علاقے میں ایک گاڑی زیر نمبر JK01AH-0143ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر لڑھک گئی۔
انہوں نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور گاڑی میں سوار تین افرادکو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے دو بہنوں کو مردہ قرار دیا۔

مہلوکین کی شناخت صبا شفیع ، آلیزہ شفیع دختران محمد شفیع ساکن پانتھ چوک کے بطور ہوئی ہے جبکہ زخمی شخص کی شناخت نور احمد بابا کے بطور کی گئی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیکورٹی فورسز نے تین ملی ٹینٹ معاونین کو حراست میں لیا :پولیس

Next Post

بنگلہ دیش: وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر مظاہرین نے کی موج مستی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
بنگلہ دیش: وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر مظاہرین نے کی موج مستی

بنگلہ دیش: وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر مظاہرین نے کی موج مستی

بنگلادیشی صدر نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کرنےکا حکم دے دیا

بنگلادیشی صدر نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کرنےکا حکم دے دیا

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات ستمبر میں ہوں گے: جی کشن ریڈی

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات ستمبر میں ہوں گے: جی کشن ریڈی

بنگلہ دیش معاملہ پر حکومت ہند نے کی کل جماعتی میٹنگ

بنگلہ دیش معاملہ پر حکومت ہند نے کی کل جماعتی میٹنگ

نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر ہوں گے، طلبا تحریک کے رہنماؤں کا اعلان

نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر ہوں گے، طلبا تحریک کے رہنماؤں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »