• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

میرواعظ عمر فاروق کو جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ کی ملی اجازت

by امت ڈیسک
04/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: میر واعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق کو آج تاریخی جامع مسجد میں جمعہ کا خطبہ دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ ایسے میں میرواعظ ایک ماہ بعد جامع مسجد میں وعظ کریں گے۔ انجمن اوقاف جامع مسجد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکام نے انہیں آگاہ کیا ہے کہ میر واعظ عمر فاروق پر عائد پابندی کو ہٹا دیا گیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ میر واعظ عمر فاروق آج جامع مسجد میں جمعہ کا خطبہ دیں گے۔

قابل ذکر ہے کہ 2 ستمبر سے میرواعظ اپنی رہائش گاہ واقع نگین سرینگر میں نظر بند رہے اور ان پر جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ اور وعظ و تبلیغ جیسے اہم دینی اور منصبی فریضے کی ادائیگی پر قدغن عائد تھی۔ تاہم آج انہیں جامع میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت ملنے سے لوگوں نے خاص طور پر جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے والوں نے بے حد خوشی کا اظہار کیا اور انتظامیہ کی اس پہل کی ستائش کی۔

واضح رہے کہ جمعہ کو مرکزی جامع مسجد میں میرواعظ کے مواعظ حسنہ اور پند و نصائح سے مستفید ہونے کے لیے شہر و دور دراز سے لوگ آتے ہیں۔ میرواعظ مولوی محمد عمر فارق کشمیر کی تاریخی جامع مسجد سرینگر کے خطیب ہیں۔ جب کہ یہ کُل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین بھی ہیں اور میرواعظ خاندان کی جامع مسجد کے ساتھ صدیوں سے وابستگی رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں قانون ساز عملے کے لیے احکامات جاری

Next Post

نیشنل کانفرنس نے ’بیک چینل‘ بات چیت کی افواہوں کی تردید کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
نیشنل کانفرنس :ڈاکٹر فاروق عبداللہ پھر سے پارٹی صدر منتخب

نیشنل کانفرنس نے ’بیک چینل‘ بات چیت کی افواہوں کی تردید کی

جموں وکشمیر:کپوارہ میں ایل او سی پر بارودی سرنگ دھماکہ، دو جوان زخمی

جموں وکشمیر:کپوارہ میں ایل او سی پر بارودی سرنگ دھماکہ، دو جوان زخمی

میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

مسئلۂ کشمیر کا حل انتخابات نہیں بلکہ مذاکرات:میر واعظ

جے شنکرایس سی او سمٹ کے لیے پاکستان جائیں گے

جے شنکرایس سی او سمٹ کے لیے پاکستان جائیں گے

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو عسکریت پسند مارے گئے: فوج

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو عسکریت پسند مارے گئے: فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »