• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں 4 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

سری نگر میں 4 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

by امت ڈیسک
19/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: منشیات ک خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے سری نگر میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن کرال کھوڈ کی ایک پارٹی نے کرال کھوڈ چوک پر ایک ناکے کے دوران ایک گاڑی (اٹیاس) زیر رجسٹریشن نمبر JK01AH – 5637 کو روکا جس میں ندیم شفیع کاشانی ولد محمد شفیع کاشانی ساکن ستھو پائین بر برشاہ اور عاشق احمد ہنڈو ولد مرحوم غلام رسول ہنڈو ساکن آبی – کرپورہ ڈلگیٹ حال ہمدانیہ کالونی بمنہ سوار تھے۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے 4 گرام ہیرائن بر آمد کیا گیا جس کے بعد دونوں کو گرفتار کیا گیا اور اس جرم کے لئے استعمال کی جانی والی گاڑی کو ضبط کیا گیا۔
اسی طرح کی ایک اور کارروائی کے دوران پولیس اسٹیشن صفا کدل کی ایک پارٹی نے ایک ناکے پر دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن صفا کدل کی ایک پولیس پارٹی نے ایک ناکے پر دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔انہوں نے گرفتار شدگان کی شناخت نبیل شوکت زرگر ولد شوکت عزیز زرگر ساکن صفا کدل ہفتہ یار بل اور شہر یار احمد میر ولد میر اشفاق احمد ساکن رتھہ پورہ عید گاہ کے طور پر کی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے کوڈین فاسفیٹ کی 11 بوتلیں اور ٹیپینٹیڈول (ممنوعہ ادویات) کی 30 سٹرپس برآمد کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں متعلقہ پولیس اسٹیشنوں میں مقدمے درج کئے گئے اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چیمپئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر ہوں گے : آئی سی سی

Next Post

امیت شاہ کی سربراہی میں سیکورٹی میٹنگ منعقد ،جموں کشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر تفصیلی جانکاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
امیت شاہ کی سربراہی میں سیکورٹی میٹنگ منعقد ،جموں کشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر تفصیلی جانکاری

امیت شاہ کی سربراہی میں سیکورٹی میٹنگ منعقد ،جموں کشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر تفصیلی جانکاری

شیخ العالم کا باب ہٹانے پر سیاسی جماعتوں کی شدید مذمت

شیخ العالم کا باب ہٹانے پر سیاسی جماعتوں کی شدید مذمت

’انڈیا اتحاد کو کم از کم 295 سیٹیں حاصل ہوں گی‘، انڈیا اتحاد کی میٹنگ ختم ہونے کے بعد کھڑگے کا بڑا دعویٰ

امبیڈکر تنازعہ پر کانگریس سخت، کھڑگے نے شاہ کے خلاف ’خصوصی استحقاق کی خلاف ورزی‘ کی کارروائی کا دیا نوٹس

راج باغ میں سلک فیکٹری میں قائم مسجد شریف آگ کی واردات میں خاکستر

راج باغ میں سلک فیکٹری میں قائم مسجد شریف آگ کی واردات میں خاکستر

کشمیر میں زمستانی ہوائوں کا زور تیز تر، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

کشمیر میں زمستانی ہوائوں کا زور تیز تر، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »