• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۱۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں یاتری گاڑی کھائی میں جاگری، ایک ہلاک، 17زخمی

جموں میں یاتری گاڑی کھائی میں جاگری، ایک ہلاک، 17زخمی

by امت ڈیسک
22/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
جموں:جموں وکشمیر کے سرمائی دارلخلافہ جموں کے مانڈا علاقے میں یاترا گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 17 یاتری زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ زخمیوں میں سے کئی ایک کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق جموں کے مانڈا علاقے میں ہفتے کی شام یاترا گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر کھائی میں جاگری ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ اور پولیس ٹیمیں جائے موقع پر پہنچے اور ریسکیو آپریشن شروع کیا جس دوران 17زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ گاڑی میں ویشنو دیوی یاتری سوار تھے اور مندر میں حاضری دینے کے بعد وہ واپس گھر کی طرف جارہے تھے کہ اسی اثنا میں مانڈا کے نزدیک گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اترا کھنڈ نمبر پلیٹ کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں 17یاتری زخمی ہوئے ہیں۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں میں سے کئی ایک کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آسام: مسلم اراکین اسمبلی کو اب نہیں ملے گی نماز کے لیے چھٹی، بی جے پی حکومت نے 90 سالہ روایت کر دی ختم

Next Post

سرینگر : نواب بازار میں آتشزدگی سے 3 مکان خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں کشمیر میں بے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد، قومی اوسط سے زیادہ: حکومت کی اسمبلی کو اطلاع

09/02/2026
جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

09/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ میں انسدادِ عسکریت پسندی آپریشن 20ویں مسلسل دن بھی جاری

09/02/2026
Next Post
سرینگر : نواب بازار میں آتشزدگی سے 3 مکان  خاکستر

سرینگر : نواب بازار میں آتشزدگی سے 3 مکان خاکستر

ہند واڑہ میں واٹس اپ کے ذریعے کی جانی والی شکایت پر پہلا ای ایف آئی آر درج

ہند واڑہ میں واٹس اپ کے ذریعے کی جانی والی شکایت پر پہلا ای ایف آئی آر درج

سرکار  شراب پر پابندی بل منظور کرنے میں مدد کرے: محبوبہ مفتی

سرکار شراب پر پابندی بل منظور کرنے میں مدد کرے: محبوبہ مفتی

برف باری کے بعد ہی گلمرگ کھیلوں کی تاریخ کا اعلان ہو سکتا ہے : وزیر اعلیٰ

برف باری کے بعد ہی گلمرگ کھیلوں کی تاریخ کا اعلان ہو سکتا ہے : وزیر اعلیٰ

اپنی پارٹی لیڈر وقار بھٹی پر پی ایس اے عائد

اپنی پارٹی لیڈر وقار بھٹی پر پی ایس اے عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »