• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہند واڑہ میں واٹس اپ کے ذریعے کی جانی والی شکایت پر پہلا ای ایف آئی آر درج

ہند واڑہ میں واٹس اپ کے ذریعے کی جانی والی شکایت پر پہلا ای ایف آئی آر درج

by امت ڈیسک
23/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:ڈیجیٹل پولیسنگ کی طرف ایک اہم قدم میں ہندوارہ پولیس نے واٹس ایپ کے ذریعے درج کی گئی ایک شکایت پر پہلا الیکٹرانک فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ای ایف آئی آر) درج کیا ہے۔یہ ای ایف آئی آر پولیس اسٹیشن ولگام میں درج کیا گیا ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس نے ضلع ہندوارہ کے پولیس اسٹیشن ولگام میں واٹس ایپ کے ذریعے ایک شکایت کے بعد پہلا الیکٹرانک فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ای ایف آئی آر) درج کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امتیاز احمد ڈار ساکن محمد اسداللہ ڈار ساکن ہانجی پورہ کپوارہ، جو ایس آر ٹی سی بس نمبر JK01Y – 1121 کا ڈرائیور ہے، کی شکایت پر یہ ایف آئی آر درج کیا گیا۔بیان میں کہا گیا: ‘شکایت کے مطابق یہ واقعہ آج اس وقت پیش آیا جب امتیاز احمد تارتھ پورہ سے سری نگر جا رہا تھا’۔

پولیس ترجمان نے بتایا: ‘ شکایت گذار کا الزام ہے کہ ولگام پہنچنے پر عاشق حسین بٹ اور گوہر احمد بٹ پسران صمد بٹ ساکنان شہنی پورہ ولگام نامی دو افراد نے اس کو غلط طریقے سے روکا اور جسمانی طور پر حملہ کیا اور مبینہ طور پر ملزمان نے جھگڑے کے دوران اسے جسمانی طور پر زخمی کیا’۔

انہوں نے کہا کہ اس شکایت پر پولیس اسٹیشن ولگام میں بی این ایس کے دفعات 115(2) اور126(2) کے تحت ایک ای ایف آئی آر نمبر9/2025 درج کیا گیا۔ان کا کہنا ہے کہ یہ تاریخی قدم قانون نافذ کرنے والے نظاموں کے اندر ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے انضمام کو اجاگر کرتا ہے جو خطے میں تیز تر اور زیادہ قابل رسائی انصاف کی فراہمی کے طریقہ کار کی مثال قائم کرتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر : نواب بازار میں آتشزدگی سے 3 مکان خاکستر

Next Post

سرکار شراب پر پابندی بل منظور کرنے میں مدد کرے: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
Next Post
سرکار  شراب پر پابندی بل منظور کرنے میں مدد کرے: محبوبہ مفتی

سرکار شراب پر پابندی بل منظور کرنے میں مدد کرے: محبوبہ مفتی

برف باری کے بعد ہی گلمرگ کھیلوں کی تاریخ کا اعلان ہو سکتا ہے : وزیر اعلیٰ

برف باری کے بعد ہی گلمرگ کھیلوں کی تاریخ کا اعلان ہو سکتا ہے : وزیر اعلیٰ

اپنی پارٹی لیڈر وقار بھٹی پر پی ایس اے عائد

اپنی پارٹی لیڈر وقار بھٹی پر پی ایس اے عائد

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

نوجوان سائنسدان کا کردار ادا کرکے ایک دن سائنس کیلئے وقف کریں اور سائنس سے متعلق مراکز کا دورہ کریں:وزیر اعظم

عمر کا وزیر اعظم کی طرف سے موٹاپے کے خلاف مہم میں شامل کئے جانے پر اظہار خوشی

عمر کا وزیر اعظم کی طرف سے موٹاپے کے خلاف مہم میں شامل کئے جانے پر اظہار خوشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »