• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عمر عبداللہ کی افسروں کو ماہ رمضان کے دوران تمام تر انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

عمر عبداللہ کی افسروں کو ماہ رمضان کے دوران تمام تر انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

by امت ڈیسک
01/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ماہ مبارک رمضان کے دوران تمام تر انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے مختلف محکموں کے افسروں کے ساتھ یہاں ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

انہوں نے اس دوران تمام متعلقہ محکموں کو قریبی تال میل سے کام کرکے بجلی کی بلا تعطل فراہمی سمیت دیگر تمام انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں بھی ملک بھر کے ساتھ ساتھ 2 مارچ یعنی اتوار سے ماہ مبارک رمضان شروع ہو رہا ہے۔

عمر عبداللہ نے ہفتے کو اپنے دفتر کے ‘ایکس’ ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘ کل سے شروع ہونے والے ماہ رمضان کے مقدس مہینے کے لیے بغیر کسی رکاوٹ کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے سری نگر میں ایک میٹنگ کی صدارت کی’۔

انہوں نے کہا، ‘متعلقہ محکموں کو ہدایت دی کہ وہ قریبی تال میل سے کام کریں اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی خاص طور پر سحری اور افطاری کے دوران سمیت تمام ضروری انتظامات کو یقینی بنائیں’۔

وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ محکموں کو ہدایات دی گئیں کہ وہ مناسب پانی کی فراہمی، ٹریفک کا انتظام اور قیمتوں کے ضابطے کے ساتھ ضروری اشیا کی دستیابی کو بھی ہر حال میں یقینی بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ عوامی خدمات کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال، مسافر گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

Next Post

جموں وکشمیر میں کانگریس پارٹی لوگوں کی مجبوری بن گئی ہے: طارق قرہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں کانگریس پارٹی لوگوں کی مجبوری بن گئی ہے: طارق قرہ

جموں وکشمیر میں کانگریس پارٹی لوگوں کی مجبوری بن گئی ہے: طارق قرہ

عمر عبداللہ کی افسروں کو ماہ رمضان کے دوران تمام تر انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

منتخب حکومت عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرے گی، ”شیڈو “کابینہ کی ضرورت نہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

وزیر اعظم مودی نے رمضان کی مبارکباد پیش کی

سنبھل جامع مسجد کے رنگ و روغن پر پابندی، ضیاء الرحمن برق کی حکومت اور اے ایس آئی پر تنقید

سنبھل جامع مسجد کے رنگ و روغن پر پابندی، ضیاء الرحمن برق کی حکومت اور اے ایس آئی پر تنقید

جموں:اننت ناگ کی دو نابالغ لڑکیاں گڑھے میں گر لقمہ اجل

جموں:اننت ناگ کی دو نابالغ لڑکیاں گڑھے میں گر لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »