• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں کانگریس پارٹی لوگوں کی مجبوری بن گئی ہے: طارق قرہ

جموں وکشمیر میں کانگریس پارٹی لوگوں کی مجبوری بن گئی ہے: طارق قرہ

by امت ڈیسک
01/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر طارق قرہ کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کو بحال نہ کرکے لوگوں کے منڈیٹ کا احترام نہیں کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس جموں وکشمیر میں لوگوں کی مجبوری بن گئی ہے۔

موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا، ‘میں بار بار یہ دہرا رہا ہوں کہ جموں وکشمیر میں سرکار بننے کے بعد لوگوں کو یہ احساس ہوا ہے کہ بی جے پی اپنے وعدوں خاص طور پر ریاستی درجے کی بحالی کو پورا نہیں کر رہی ہے’۔

ان کا کہنا تھا: ‘بی جے پی تقسیم کرنے والی پالسیاں اپنا رہی ہیں اور ووٹروں کی عزت نہیں کی جا رہی ہے’

۔مسٹر قرہ نے کہا کہ اب ووٹروں میں یہ احساس پیدا ہوا ہے کہ اگر کوئی متبادل پارٹی ہے تو وہ کانگریس ہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کانگریس پارٹی اب لوگوں کی مجبوری بن گئی ہے۔

انہوں نے کہا، ‘جموں وکشمیر میں لوگوں کے ایک خاص طبقے سے ووٹ بینک کو مضبوط کرنے کے لئے ووٹ حاصل کئے گئے اب ان کی طرف کوئی دھیان نہیں دیا جا رہا ہے’۔

کانگریس لیڈر کا کہنا تھا: ‘بی جے پی کی قد آور قیادت نے کشمیر کی سر زمین پر بھی ریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ کیا لیکن اب لوگ شاید اس کو ایک جملہ ہی سمجھ رہے ہیں’۔

موصوف لیڈر نے کہا، ‘میرا بی جے پی کی جموں وکشمیر یونٹ کی قیادت سے سوال ہے کہ اگر وہ ریاستی درجے کی بحالی کے حق میں ہیں تو وہ پھر باقی پارٹیوں کی طرح سرگرم کیوں نہیں ہیں’۔

بجٹ اجلاس کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا: ‘بجٹ اجلاس سے لوگوں کو کافی توقعات وابستہ ہیں البتہ اس کی تفصیلات تب سامنے آئیں گی جب بجٹ پیش ہوگا’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمر عبداللہ کی افسروں کو ماہ رمضان کے دوران تمام تر انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

Next Post

منتخب حکومت عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرے گی، ”شیڈو “کابینہ کی ضرورت نہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
عمر عبداللہ کی افسروں کو ماہ رمضان کے دوران تمام تر انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

منتخب حکومت عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرے گی، ”شیڈو “کابینہ کی ضرورت نہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

وزیر اعظم مودی نے رمضان کی مبارکباد پیش کی

سنبھل جامع مسجد کے رنگ و روغن پر پابندی، ضیاء الرحمن برق کی حکومت اور اے ایس آئی پر تنقید

سنبھل جامع مسجد کے رنگ و روغن پر پابندی، ضیاء الرحمن برق کی حکومت اور اے ایس آئی پر تنقید

جموں:اننت ناگ کی دو نابالغ لڑکیاں گڑھے میں گر لقمہ اجل

جموں:اننت ناگ کی دو نابالغ لڑکیاں گڑھے میں گر لقمہ اجل

پانچ اور 15 سال پر بچوں کا آدھار کارڈ اپ ڈیٹ کرانا ضروری، یو آئی ڈے اے آئی کا اردو میں پیغام

پانچ اور 15 سال پر بچوں کا آدھار کارڈ اپ ڈیٹ کرانا ضروری، یو آئی ڈے اے آئی کا اردو میں پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »