• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عمر عبداللہ کی افسروں کو ماہ رمضان کے دوران تمام تر انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

منتخب حکومت عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرے گی، ”شیڈو “کابینہ کی ضرورت نہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
01/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر میں منتخب حکومت عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرے گی کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا کہ ”شیڈو “کابینہ کی ضرورت نہیں ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ رمضان کا مقدس ماہ شروع ہو گیا ہے اور حکومت خاص طور پر سحری اور افطاری کے دوران بجلی اور پانی کی مناسب فراہمی کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

سی این آئی کے مطابق وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے میر واعظ اور حسنین مسعودی سے تعزیت پرسی کیلئے ان کے آبائی گھر کا دورہ کیا جس دوران انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان کا مقدس مہینہ شروع ہو گیا ہے اور کہا کہ محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رمضان میں لوگوں کو بہتر سہولیات فراہم کریں۔انہوں نے کہا کہ حکومت خاص طور پر سحری اور افطاری کے دوران بجلی اور پانی کی مناسب فراہمی کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔بی جے پی کی طرف سے تشکیل دی گئی شیڈو کابینہ کے بارے میںانہوں نے کہا کہ ملک میں ایسی کابینہ کا کوئی انتظام نہیں ہے۔ انہوں نے کہا”ہمارے پاس صرف ایک کابینہ ہے، شیڈو کابینہ کی ضرورت نہیں ہے۔ ماضی میں بی جے پی نے حکومت کی ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ ایک منتخب حکومت عوام کی خدمت کرے“۔ وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا کہ بی جے پی نے ابھی تک حکومت چلائی اب عوامی حکومت ہے اور اس میں شیڈو کی کوئی ضرورت نہیں “ ۔

انہوںنے کہا ”ہم جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ کیے گئے تمام وعدوں کو پورا کرنے کے لیے کام کریں گے“۔بجٹ سے میٹنگ سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میٹنگ میں بہت ساری چیزوں کا احاطہ کیا جائے گا خاص طور پر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کے خطاب اور 07مارچ کو پیش ہونے والے بجٹ کے بارے میں بات کی جائے گی ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں کانگریس پارٹی لوگوں کی مجبوری بن گئی ہے: طارق قرہ

Next Post

وزیر اعظم مودی نے رمضان کی مبارکباد پیش کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

وزیر اعظم مودی نے رمضان کی مبارکباد پیش کی

سنبھل جامع مسجد کے رنگ و روغن پر پابندی، ضیاء الرحمن برق کی حکومت اور اے ایس آئی پر تنقید

سنبھل جامع مسجد کے رنگ و روغن پر پابندی، ضیاء الرحمن برق کی حکومت اور اے ایس آئی پر تنقید

جموں:اننت ناگ کی دو نابالغ لڑکیاں گڑھے میں گر لقمہ اجل

جموں:اننت ناگ کی دو نابالغ لڑکیاں گڑھے میں گر لقمہ اجل

پانچ اور 15 سال پر بچوں کا آدھار کارڈ اپ ڈیٹ کرانا ضروری، یو آئی ڈے اے آئی کا اردو میں پیغام

پانچ اور 15 سال پر بچوں کا آدھار کارڈ اپ ڈیٹ کرانا ضروری، یو آئی ڈے اے آئی کا اردو میں پیغام

بجٹ سیشن سے قبل این سی کانگریس کا مشترکہ اجلاس

بجٹ سیشن سے قبل این سی کانگریس کا مشترکہ اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »