• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کا فیصلہ موسمی حالات پر منحصر ، حالات پر ہماری گہری نگاہ: سکینہ اتو

اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کا فیصلہ موسمی حالات پر منحصر ، حالات پر ہماری گہری نگاہ: سکینہ اتو

by امت ڈیسک
23/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
کشمیر صوبے میں اسکولوں کے لئے گرمیوں کی تعطیلات کے اعلان کے بارے میں ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے اور یہ موسمی حالات پر منحصر ہے کی بات کرتے ہوئے وزیر تعلیم و طبی صحت سکینہ مسعود ایتو نے کہا کہ ہم حالات پر نظر رکھیںہوئے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ شعبہ صحت میں بہتری لانے کیلئے حکومت کی کوشش جاری ہے اور حکومت اپنے پانچ سال کی معیاد مدت میں لوگوں کے ساتھ کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کرے گی ۔ سی این آئی کے مطابق وزیر تعلیم و طبی تعلیم سکینہ مسعود ایتو نے کہا کہ موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ ہم صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ہم صرف موجودہ ہیٹ ویو کی بنیاد پر چھٹیوں کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔ “ وزیر سکینہ نے مزید کہا کہ صبح کی اسمبلیوں کے دوران طلبا کو درپیش مشکلات کے پیش نظر حکومت نے پہلے ہی اسکول کے اوقات میں تبدیلی کی ہے۔انہوں نے کہا”ہم نے فوری طور پر اسکول کے اوقات کو ایڈجسٹ کیا ہے، اور چھٹیوں کے بارے میں فیصلہ موسم کی تبدیلی کے لحاظ سے کریں گے“۔انہوں نے مزید کہا کہ شعبہ صحت میں بہتر ی لانے کیلئے اقدامات اٹھا ئیں جا رہے ہیں اور کہا کہ گزشتہ چھ سات ماہ میں جو کام کیا گیا وہ لوگوں کے سامنے ہیں ۔ سکینہ ایتو نے مزید کہا کہ ابھی فی الحال ہمارے پاس پانچ سال کا وقت ہے اور میعاد مدت کے دوران عوام سے جو بھی وعدے کئے گئے ہیں ان کو پورا کیا جائے گا ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راہل گاندھی کل پونچھ کا کریں گے دورہ

Next Post

جموں و کشمیر میں 447 ٹریڈ یونینوں کا رجسٹریشن منسوخ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں 447 ٹریڈ یونینوں کا رجسٹریشن منسوخ

جموں و کشمیر میں 447 ٹریڈ یونینوں کا رجسٹریشن منسوخ

جموں وکشمیر میں بارشوں کا امکان، لوگوں کو شدید گرمی اور ہیٹ ویو سے راحت ملنے کی امید

جموں وکشمیر میں بارشوں کا امکان، لوگوں کو شدید گرمی اور ہیٹ ویو سے راحت ملنے کی امید

’آپ بہت بہادر بچے ہیں، ہمیں آپ پر فخر ہے‘، راہل گاندھی نے پونچھ پہنچ کر گولی باری کے شکار کنبوں سے کی ملاقات

’آپ بہت بہادر بچے ہیں، ہمیں آپ پر فخر ہے‘، راہل گاندھی نے پونچھ پہنچ کر گولی باری کے شکار کنبوں سے کی ملاقات

ریاستی درجے کا فیصلہ پارلیمنٹ کے پاس ہے، این سی یا  پی ڈی پی کے پاس  نہیں: سنیل شرما

ریاستی درجے کا فیصلہ پارلیمنٹ کے پاس ہے، این سی یا پی ڈی پی کے پاس نہیں: سنیل شرما

حکومت نے بھدرواہ کے کچھ حصوں میں 27 مئی تک موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی

حکومت نے بھدرواہ کے کچھ حصوں میں 27 مئی تک موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »