• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منتظر محی الدین کا اپنی پارٹی چھوڑنے کا امکان

منتظر محی الدین کا اپنی پارٹی چھوڑنے کا امکان

by امت ڈیسک
14/10/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام، 14 اکتوبر : اپنی پارٹی کے چیف ترجمان منتظر محی الدین ممکنہ طور پر پارٹی سے استعفیٰ دینے جا رہے ہیں اور آنے والے بڈگام ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں اتریں گے۔

خبر رساں ادارے کشمیر نیوز آبزرور سے خصوصی گفتگو میں منتظر محی الدین نے تصدیق کی کہ وہ بڈگام ضمنی انتخابات آزاد امیدوار کے طور پر لڑیں گے۔

انہوں نے کہا، “میں شاید اپنی پارٹی چھوڑ دوں، تاہم فی الحال میں ابھی بھی اس کا حصہ ہوں۔”

قابلِ ذکر ہے کہ 2024 کے اسمبلی انتخابات کے دوران انہوں نے بڈگام نشست پر عمر عبداللہ کی حمایت کی تھی۔ —(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپوارہ: آرمی نے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، دو درانداز مارے گئے

Next Post

سجاد لون نے وزیر اعلیٰ پر بی جے پی کے کہنے پر کانگریس کو راجیہ سبھا ٹکٹ دینے سے انکار کرنے کا الزام لگایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سجاد لون نے وزیر اعلیٰ پر بی جے پی کے کہنے پر کانگریس کو راجیہ سبھا ٹکٹ دینے سے انکار کرنے کا الزام لگایا

سجاد لون نے وزیر اعلیٰ پر بی جے پی کے کہنے پر کانگریس کو راجیہ سبھا ٹکٹ دینے سے انکار کرنے کا الزام لگایا

جموں و کشمیر میں راجیہ سبھا انتخابات این سی اور بی جے پی کے درمیان براہِ راست مقابلہ: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں راجیہ سبھا انتخابات این سی اور بی جے پی کے درمیان براہِ راست مقابلہ: عمر عبداللہ

ایک عظیم فقیہ کی داستانِ زندگی: مفتی محمد سلطان قاسمی صاحب

ایک عظیم فقیہ کی داستانِ زندگی: مفتی محمد سلطان قاسمی صاحب

آپریشن سندور کا دوسرا مرحلہ زیادہ تباہ کن ہوگا: پاکستان کو لیفٹیننٹ جنرل منوج کٹیار کا انتباہ

آپریشن سندور کا دوسرا مرحلہ زیادہ تباہ کن ہوگا: پاکستان کو لیفٹیننٹ جنرل منوج کٹیار کا انتباہ

کانگریس اور نیشنل کانفرنس میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، جموں و کشمیر یونٹ کی ہائی کمانڈ کو سخت رپورٹ پیش

کانگریس اور نیشنل کانفرنس میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، جموں و کشمیر یونٹ کی ہائی کمانڈ کو سخت رپورٹ پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »