• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہم غیر قانونی قبضے کو قانونی شکل نہیں دے سکتے”: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وحید پرہ کے بل کو مسترد کیا

ہم غیر قانونی قبضے کو قانونی شکل نہیں دے سکتے”: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وحید پرہ کے بل کو مسترد کیا

by امت ڈیسک
28/10/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 28 اکتوبر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کے روز پی ڈی پی کے ایم ایل اے وحید الرحمان پرا کی جانب سے پیش کیا گیا وہ بل مسترد کر دیا، جس میں سرکاری اور چراگاہی زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو مالکانہ حقوق دینے کی تجویز رکھی گئی تھی۔

اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ حکومت ریاستی زمین کے غیر قانونی قبضے کو قانونی شکل نہیں دے سکتی۔ انہوں نے وحید پرا سے کہا کہ وہ اپنا بل واپس لیں کیونکہ یہ موجودہ قوانین اور زمین سے متعلق ضوابط کے خلاف ہے۔ “ہم غیر قانونی قبضے کو قانونی نہیں بنا سکتے،” وزیر اعلیٰ نے کہا۔

تاہم پی ڈی پی کے رکن اسمبلی وحید الرحمان پرا نے بل واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اس بل کو سیاسی بنیادوں پر مسترد کر رہی ہے۔ “آپ اس بل کو اپنی پالیسیوں کی وجہ سے رد کر رہے ہیں۔ بی جے پی اسے لینڈ جہاد کہتی ہے، ان سے خوفزدہ نہ ہوں،” پرا نے ایوان میں کہا۔

اس دوران حکومتی اور اپوزیشن بنچوں کے درمیان زبانی جھڑپ بھی ہوئی۔ وحید پرا کا کہنا تھا کہ یہ بل اُن لوگوں کو راحت پہنچانے کے لیے لایا گیا ہے جو دہائیوں سے ایسی زمینوں پر رہائش پذیر ہیں یا ان پر کاشت کاری کر رہے ہیں، جبکہ حکومت کا موقف تھا کہ قانونی تقاضوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

وزیر اعلیٰ نے ایک بار پھر زور دے کر کہا کہ زمین کے حقوق کا معاملہ قانونی طریقے سے حل ہونا چاہیے اور حکومت کوئی ایسا قدم نہیں اٹھائے گی جس سے ریاستی زمین پر قبضے کی حوصلہ افزائی ہو۔ (کے این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں 3.61 لاکھ سے زائد تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوان رجسٹرڈ: حکومت

Next Post

جموں کشمیر میں ریزرویشن سرٹیفیکیٹس کی تقسیم میں ’علاقائی عدم توازن‘: پی ڈی پی کا الزام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں ریزرویشن سرٹیفیکیٹس کی تقسیم میں ’علاقائی عدم توازن‘: پی ڈی پی کا الزام

جموں کشمیر میں ریزرویشن سرٹیفیکیٹس کی تقسیم میں ’علاقائی عدم توازن‘: پی ڈی پی کا الزام

200 یونٹ مفت بجلی اسکیم صرف سولر انسٹالیشن کے بعد شروع ہوگی: جموں و کشمیر حکومت

200 یونٹ مفت بجلی اسکیم صرف سولر انسٹالیشن کے بعد شروع ہوگی: جموں و کشمیر حکومت

سماج زمرہ جاتی سرٹیفکیٹس کے اجرا میں علاقائی عدم توازن کو فروغ دیا جا رہا ہے: وحید پرہ

سماج زمرہ جاتی سرٹیفکیٹس کے اجرا میں علاقائی عدم توازن کو فروغ دیا جا رہا ہے: وحید پرہ

تاریگامی نے کشمیری نظر بندوں بشمول شبیر شاہ کو واپس جموں و کشمیر کی جیلوں میں منتقل کرنے کا مطالبہ کیا

تاریگامی نے کشمیری نظر بندوں بشمول شبیر شاہ کو واپس جموں و کشمیر کی جیلوں میں منتقل کرنے کا مطالبہ کیا

جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »