• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, مارچ ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یکم اپریل سے کشمیر ڈویژن میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

یکم اپریل سے کشمیر ڈویژن میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

by امت ڈیسک
31/03/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 31 مارچ: ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے پیر کے روز ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے وادی بھر کے تمام سرکاری اور تسلیم شدہ نجی اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ نئے اوقات کار یکم اپریل سے نافذ العمل ہوں گے۔

سرکاری حکم نامے کے مطابق سری نگر میونسپل حدود کے اندر واقع اسکول اب صبح 9:00 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک کھلے رہیں گے۔ جبکہ سری نگر میونسپل حدود سے باہر اور کشمیر ڈویژن کے دیگر اضلاع میں قائم تعلیمی اداروں کے اوقات صبح 9:30 بجے سے دوپہر 3:30 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔

حکم نامہ میں تمام متعلقہ حکام اور اسکول سربراہان کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ نئے اوقات کار پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں اور کسی بھی قسم کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔

حکام کے مطابق اسکولوں کے اوقات کار میں یہ تبدیلی نئے تعلیمی سیشن سے قبل تعلیمی نظام کو منظم اور یکساں بنانے کے مقصد سے کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اننت ناگ سندیپ سنگھ بالی معطل، جانچ جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ڈیوٹی سے غیر حاضری :اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ بانڈی پورہ عبدالرشید داس معطل

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اننت ناگ سندیپ سنگھ بالی معطل، جانچ جاری

31/03/2026
ایران نے پاسداران انقلاب کے نیول چیف علیرضا تنگسیری کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

ایران نے پاسداران انقلاب کے نیول چیف علیرضا تنگسیری کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

30/03/2026
جموں و کشمیر اسمبلی نے وحید پرا کا شیخ العالم یونیورسٹی بل مسترد کر دیا

جموں و کشمیر اسمبلی نے وحید پرا کا شیخ العالم یونیورسٹی بل مسترد کر دیا

30/03/2026
جموں وکشمیر میں ایل جی سے 5 سال کے بعد محبوبہ مفتی نے کی ملاقات، کشمیری پنڈتوں کے لئے کیا یہ بڑا مطالبہ

ریاستی درجہ نہ ہونے کے باوجود بھی حکومت اہم قوانین بنا سکتی ہے: محبوبہ مفتی

30/03/2026
جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

جموں و کشمیر میں پنچایت اور شہری انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری

30/03/2026
محبوبہ مفتی سات سال بعد اسمبلی پہنچ گئیں

محبوبہ مفتی سات سال بعد اسمبلی پہنچ گئیں

30/03/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »