• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, اپریل ۱۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکی وفد نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا

امریکی وفد نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا

by امت ڈیسک
11/04/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اسلام آباد:ایران کے بعد امریکہ کا اعلیٰ سطحی وفد بھی اہم مذاکرات میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ امریکی وفد کی قیادت جے ڈی وینس کر رہے ہیں، جو دونوں ممالک کے درمیان جاری مذاکرات میں حصہ لیں گے۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر امریکی وفد کا استقبال نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، پاک فوج کے سربراہ عاصم منیر اور آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے کیا۔

پاکستانی وزارتِ خارجہ کے مطابق اس وفد میں خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شامل ہیں، جو مذاکراتی عمل میں اہم کردار ادا کریں گے۔

اس موقع پر اسحاق ڈار نے امریکی نائب صدر کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے امریکہ کے کردار کو سراہتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ تمام فریقین تعمیری انداز میں مذاکرات کریں گے۔

اعلامیے کے مطابق پاکستان نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ امریکہ اور ایران کے درمیان تنازع کے پرامن اور دیرپا حل کے لیے سہولت کاری جاری رکھے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کے ارنیا سیکٹر میں مشتبہ پاکستانی غبارہ برآمد، سکیورٹی ادارے متحرک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں کے ارنیا سیکٹر میں مشتبہ پاکستانی غبارہ برآمد، سکیورٹی ادارے متحرک

جموں کے ارنیا سیکٹر میں مشتبہ پاکستانی غبارہ برآمد، سکیورٹی ادارے متحرک

11/04/2026
ایران کا مذاکرات کے لئے پاکستان پہنچ گیا

ایران کا مذاکرات کے لئے پاکستان پہنچ گیا

11/04/2026
سری نگر میں مدرسہ اور مسجد آگ کی نذر، طلبہ بحفاظت محفوظ منتقل

سری نگر میں مدرسہ اور مسجد آگ کی نذر، طلبہ بحفاظت محفوظ منتقل

10/04/2026
سوپور میں آوارہ کتے کے حملے میں 8 سالہ بچی جاں بحق

سوپور میں آوارہ کتے کے حملے میں 8 سالہ بچی جاں بحق

10/04/2026
نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان روانہ، کل ہونگے مذاکرات

نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان روانہ، کل ہونگے مذاکرات

10/04/2026
ڈپٹی سی ایم سرندر چوہدری کا مائننگ دفتر کا دورہ، معطل افسران کی موجودگی پر حیرت

ڈپٹی سی ایم سرندر چوہدری کا مائننگ دفتر کا دورہ، معطل افسران کی موجودگی پر حیرت

10/04/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »