• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, مئی ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عمر عبداللہ نے بہار میں پردہ کھینچنے کے واقعے کو محبوبہ مفتی کے واقعے سے جوڑا

’بلڈی ہیل‘، عمر عبداللہ کا بنگال انتخابی نتائج پر ردعمل

by امت ڈیسک
04/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مغربی بنگال میں ووٹوں کی گنتی کے دوران غیر معمولی حیرت کا اظہار کرتے ہوڑے سماجی رابطہ گاہ پر اپنے جذبات کا اظہار "بلڈی ہیل” (Bloody hell) کے ذریعے کیا۔ مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو برتری حاصل ہے اور وہ ممتا بنرجی کی ترنمول کانگریس کو اسمبلی انتخابات میں شکست دینے کی پوزیشن میں ہے۔

عمر عبداللہ کی جانب سے پوسٹ کیے گئے انگریزی کے یہ الفاظ ان کی حیرانگی کو ظاہر کرتے ہیں۔ ادھر، جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی رہنما محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا نے مغربی بنگال کے انتخابات کی شفافیت پر سوال اٹھایا۔

التجا نے کہا: "مغربی بنگال کا انتخاب شروع سے ہی منصفانہ نہیں تھا۔ مین اسٹریم میڈیا اسے ماسٹر اسٹروک کیوں بتا رہا ہے جبکہ یہ عوامی مینڈیٹ کی کھلی اور دن دہاڑے چوری تھی؟”

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ووٹوں کی گنتی اور تازہ رجحانات کے مطابق، بی جے پی ریاست مغربی بنگال میں حکومت بنانے کے لیے درکار اکثریت کا ہندسہ آسانی سے پار کر لے گی۔ زعفرانی جماعت پہلی بار بنگال کے اسمبلی انتخابات میں جیت کر تاریخ رقم کرنے اور ممتا کی ترنمول کانگریس کو بڑی شکست دینے کی طرف بڑھ رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی منوج سنہا نے کھلاڑیوں کو نشہ مکت بھارت مہم کا سفیر بننے کی اپیل کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ایل جی منوج سنہا نے کھلاڑیوں کو نشہ مکت بھارت مہم کا سفیر بننے کی اپیل کی

ایل جی منوج سنہا نے کھلاڑیوں کو نشہ مکت بھارت مہم کا سفیر بننے کی اپیل کی

04/05/2026
اسمبلی انتخابات 2026: پانچ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی جاری، بنگال میں ممتا کی پارٹی رجحانات میں پیچھے

اسمبلی انتخابات 2026: پانچ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی جاری، بنگال میں ممتا کی پارٹی رجحانات میں پیچھے

04/05/2026
سری نگر میں سول سیکرٹریٹ دوبارہ کھل گیا

سری نگر میں سول سیکرٹریٹ دوبارہ کھل گیا

04/05/2026
کانگریس رہنماؤں کا این سی اتحاد پر نظرثانی کا مطالبہ، راہول گاندھی سے فوری فیصلہ کرنے کی اپیل

کانگریس رہنماؤں کا این سی اتحاد پر نظرثانی کا مطالبہ، راہول گاندھی سے فوری فیصلہ کرنے کی اپیل

04/05/2026
سراجُ العلوم پر پابندی: محبوبہ مفتی کی حکومت پر سخت تنقید، خاموشی کو ”خاموش تائید“ قرار

سراجُ العلوم پر پابندی: محبوبہ مفتی کی حکومت پر سخت تنقید، خاموشی کو ”خاموش تائید“ قرار

03/05/2026
ای ڈبلیو ایس کیلئے دس فیصد ریزرویشن جاری رہے گی :سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر میں آر ای ٹی امیدواروں کی تقرری کی اجازت دے دی، تین برس میں ٹیٹ پاس کرنا لازمی

03/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »