• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, مئی ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں نیم فوجی دستوں کی واپسی شروع، سیاحت اور سکیورٹی انتظامات مزید سخت

جموں و کشمیر میں نیم فوجی دستوں کی واپسی شروع، سیاحت اور سکیورٹی انتظامات مزید سخت

by امت ڈیسک
06/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سنٹرل آرمڈ پولیس فورس کی واپسی کا عمل شروع کر دیا ہے جنہیں پانچ ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پُرامن اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لیے بھیجا گیا تھا۔ تاہم یہ عمل مرحلہ وار مکمل ہوگا کیونکہ وزارت داخلہ نے کچھ دستوں کو مغربی بنگال میں مزید چند دنوں تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انتخابات کے لیے کشمیر ڈویژن سے 130 جبکہ جموں ڈویژن سے 57 کمپنیوں کو واپس بلا کر تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں تعینات کیا گیا تھا۔

تمل ناڈو میں تعینات دستے واپس آنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ مغربی بنگال سے تعینات فورسز بھی آئندہ چند دنوں میں واپس پہنچ جائیں گی۔ آئندہ دو ہفتوں میں تمام کمپنیاں اپنی اصل جگہوں پر تعینات کر دی جائیں گی۔

وہین ملی ٹنسی کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے کچھ اضافی دستوں کی تعیناتی بھی متوقع ہے۔ جموں سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر پہلے ہی اضافی فورسز تعینات کی جا چکی ہیں تاکہ دراندازی کو روکا جا سکے۔

مرکزی وزارت داخلہ نے ہدایت دی ہے کہ سیاحتی مقامات پر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے متبادل وسائل جیسے ریزرو پولیس اور آرمڈ پولیس کی تعیناتی کی جائے۔

امرناتھ یاترا کے لیے اضافی نیم فوجی دستوں کی تعیناتی سے متعلق فیصلہ آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا۔ اس سال یہ یاترا 3 جولائی سے شروع ہو کر 28 اگست تک جاری رہے گی، جو 57 دنوں پر محیط ہوگی۔( ڈیلی ایکزیلشیر )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کابینہ میں جلد توسیع متوقع، تین وزارتی عہدے پُر کیے جانے کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر کابینہ میں جلد توسیع متوقع، تین وزارتی عہدے پُر کیے جانے کا امکان

جموں و کشمیر کابینہ میں جلد توسیع متوقع، تین وزارتی عہدے پُر کیے جانے کا امکان

06/05/2026
مغل روڈ سڑک حادثہ: 2 افراد جاں بحق، 2 تاحال لاپتہ، گاڑی نالے سے برآمد

مغل روڈ سڑک حادثہ: 2 افراد جاں بحق، 2 تاحال لاپتہ، گاڑی نالے سے برآمد

05/05/2026
ممتا بنرجی کا انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار، الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات، کہا ”ہم ہارے نہیں، استعفیٰ نہیں دوں گی“

ممتا بنرجی کا انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار، الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات، کہا ”ہم ہارے نہیں، استعفیٰ نہیں دوں گی“

05/05/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

دہلی ہائی کورٹ نے رکنِ پارلیمان انجینئر رشید کو بیمار والد سے ملاقات کی اجازت دے دی

05/05/2026
بڈگام میں منشیات مخالف مہم کا آغاز: منوج سنہا کی قیادت میں پیدل مارچ

بڈگام میں منشیات مخالف مہم کا آغاز: منوج سنہا کی قیادت میں پیدل مارچ

05/05/2026
ضمانت پر رہا انجینئر رشید سرینگر پہنچے، علیل والد کی عیادت کی

انجینئر رشید نے عبوری ضمانت میں ترمیم کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

04/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »