• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, مئی ۱۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر اسمبلی میں پانچ ایم ایل ایز کی نامزدگی کے کیس کی سماعت 17 جولائی تک ملتوی

جموں کشمیر اسمبلی میں پانچ ایم ایل ایز کی نامزدگی کے کیس کی سماعت 17 جولائی تک ملتوی

by امت ڈیسک
15/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں و کشمیر اسمبلی میں پانچ اراکین کی نامزدگی سے متعلق اہم معاملے کی سماعت جمعہ کو ہائی کورٹ نے 17 جولائی تک کے لیے ملتوی کر دی۔

ہائی کورٹ آف جموں کشمیر اینڈ لداخ کی، جسٹس سنجیو کمار اور جسٹس راجیش سیکھری پر مشتمل ڈویژن بینچ نے جمعہ کو عوامی مفاد میں دائر کی گئی عرضی (پی آئی ایل) کی سماعت کی، جس میں جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پانچ ایم ایل ایز کی نامزدگی کی دفعات کو چیلنج کیا گیا ہے۔ عدالت نے وقت کی کمی کے باعث معاملے کی سماعت 17 جولائی تک ملتوی کر دی۔

جمعہ کو جب کیس سماعت کیلئے پیش ہوا تو بینچ نے درخواست گزار کے وکیل سے کہا کہ دیگر مقدمات کی فہرست ہونے کی وجہ سے اس معاملے کو کسی اور تاریخ پر سنا جائے کیونکہ "تفصیلی سماعت کیلئے وقت کم ہے۔”

درخواست گزار کے وکیل، سپریم کورٹ کے سینئر ایڈووکیٹ پی سی سین نے عدالت کی تجویز سے اتفاق کیا، جس کے بعد اگلی سماعت کی تاریخ 17 جولائی مقرر کی گئی۔ جون میں ہائی کورٹ کی تعطیلات کے بعد اب کیس پر مزید سماعت ہوگی۔

یہ پی آئی ایل سابق ایم ایل سی اور جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی (جے کے پی سی سی) کے ترجمان اعلیٰ اور سینئر لیڈر رویندر شرما نے دائر کی ہے۔ گزشتہ دو سماعتوں کے دوران درخواست گزار کے وکیل اپنے دلائل پیش کر چکے تھے۔ وہیں آج پی سی سین کو مزید دلائل دینے تھے، تاہم سماعت ملتوی کر دی گئی۔

درخواست گزار کے ساتھ مقامی وکلاء – شاہ محمد چودھری، ڈی کے کھجوریہ، معراج بشیر اور ایڈووکیٹ آیوش پانگوترا پیش ہوئے، جبکہ جواب دہندگان کی جانب سے وشال شرما، ڈپٹی سالیسٹر جنرل آف انڈیا (ڈی ایس جی آئی) عدالت میں موجود تھے۔ مداخلت کاروں کی جانب سے ایس ایس احمد اور مندیپ کور پیش ہوئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

15/05/2026
بھاجپا  کا کشمیر میں شراب فروشی کے خلاف احتجاج، وزیر اعلیٰ رہائش گاہ کی جانب مارچ

بھاجپا کا کشمیر میں شراب فروشی کے خلاف احتجاج، وزیر اعلیٰ رہائش گاہ کی جانب مارچ

15/05/2026
نیٹ یو جی 2026 کا دوبارہ امتحان 21 جون کو ہوگا، این ٹی اے کا اعلان

نیٹ یو جی 2026 کا دوبارہ امتحان 21 جون کو ہوگا، این ٹی اے کا اعلان

15/05/2026
مغربی بنگال میں جانوروں کے ذبیحہ پر سخت قوانین نافذ؛ سرکاری فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر قربانی پر پابندی

مغربی بنگال میں جانوروں کے ذبیحہ پر سخت قوانین نافذ؛ سرکاری فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر قربانی پر پابندی

14/05/2026
الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان: کرناٹک سمیت 16 ریاستوں اور 3 مرکز زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر

الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان: کرناٹک سمیت 16 ریاستوں اور 3 مرکز زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر

14/05/2026
فاروق عبداللہ نے پاکستان کے ساتھ بات چیت کو لے کر آر ایس ایس لیڈر  کی حمایت کی

فاروق عبداللہ نے پاکستان کے ساتھ بات چیت کو لے کر آر ایس ایس لیڈر کی حمایت کی

14/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »